URDUSKY || NETWORK

پیپلز پارٹی جمعہ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف یوم احتجاج منائے گی|اردو سکائی اخبار 10 مارچ 2011

8
پیپلز پارٹی جمعہ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف یوم احتجاج منائے گی
Updated at 1730 PST
کراچی…پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سکریٹری تاج حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف یوم احتجاج منائے گی،انہوں عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ عوام جمعے کے روز کاروبار،دکانیں اور ٹروانسپورٹ بند رکھیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے آج اپنے ایک فیصلے میں دیدار حسین شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کالعدم قرار دے دی ہے ۔جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کو 8اکتوبر 2010کو چیئر مین نیب تعینات کیا تھا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ نے اسٹاف سے الوداعی ملاقاتیں کی اور بغیر پروٹو کول روانہ ہو گئے ۔
ہیتھرو ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ بر آمد،مشتبہ شخص گرفتار
Updated at 1950 PST
لندن…لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد ایئر پورٹ کا ٹرمنل 5کو بند کردیا گیا جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ترجمان کے مطابق مشتبہ پیکٹ کی جانچ پڑتال کی گئی۔مسافروں کو اس دوران ٹرمینل5 میں داخل
ورلڈ کپ کرکٹ:سری لنکا کا زمبابوے کو جیت کے لیے 328کا ہدف
Updated at 1800 PST
پالی کیلے،سری لنکا…ورلڈ کپ گروپ اے کے میچ میں سری لنکا نے زمباوے کو جیت کے لیے 328رنز کا ہدف دیا ہے، اس سے قبل افریقی کپتان ایلٹن چگمبرا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس سے آئی لینڈرز نے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے
سپریم کورٹ: دیدار حسین شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کالعدم
Updated at 1446 PST
اسلام آباد… سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کالعدم قراردے دی ہے۔ جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں جسٹس راجا فیاض اور جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے متفقہ طور مختصرفیصلہ سنایا ہے۔ اپوزیشن لیڈر چودھری
Updated at 2040 PST الطاف حسین کی قیادت میں انقلاب کی ابتداء ہوچکی ہے،رابطہ کمیٹی
Updated at 2030 PST لو ہے کی سلا خ سر میں گھسنے کے باوجو د خا تو ن محفو ظ
Updated at 2020 PST گلائیڈنگ کے شوقین افراد کے لیے محفوظ سائیکل متعارف
Updated at 2010 PST بجلی کے نرخ بڑھانا ہی پڑیں گے لیکن صرف 2فیصد بڑھائیں گے، نوید قمر
Updated at 2000 PST لیبیا کی فوج نے لڑائی کے بعد زاویہ کا کنٹرول سنبھال لیا
Updated at 1940 PST ریتک روشن فلم اگنی پت کے ری میک کیلئے اپنا وزن بڑھائیں گے
Updated at 1930 PST مہنگائی میں14.3 فیصد اضافہ ریکارڈ ،وفاقی ادارہ شماریات
Updated at 1920 PST ڈالر وں سے بنا ئے گئے آر ٹ کے نمو نے
Updated at 1910 PST رواں مالی سال کاروں کی فروخت میں اضافہ اور بسوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ
Updated at 1900 PST برطانیہ : سالانہ پین کیک ریس دارالامراء کی ٹیم نے جیت لی
Updated at 1850 PST دنیا کا مختصرترین انسان ہو نے کا نیا دعو یدار سامنے آ گیا
Updated at 1840 PST ڈیرہ مراد جمالی:او جی ڈی سی ایل قافلے کے قریب دھماکا ،2افرادجاں بحق
Updated at 1830 PST پہلے8ماہ کے دوران ترسیلات زر7ارب ڈالرکے قریبپہنچگئے
Updated at 1820 PST کے ایس ای میں سرگرمیاں محدود،100انڈیکس 12125پوائنٹس پر بند
Updated at 1810 PST ن لیگ نے جرنیلوں اور صدور سے لڑنے کی روش نہیں بدلی، امتیاز صفدر
Updated at 1750 PST جولیان مور فلم گیم چینج میں سارہ پیلن کا کردار ادا کریں گی
Updated at 1740 PST بچوں کی کہانی پر ہالی وڈ ہارر فلم کی کل سے نمائش شروع ہوگی
Updated at 1720 PST راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس کانسٹیبل کو قتل کردیا گیا
Updated at 1710 PST بینک سے تنازع: وزیراعظم کے سابق میڈیاایڈوائزر کے وارنٹ گرفتاری جاری
Updated at 1700 PST کراچی: ایکسائز ملازمین کی دو روز سے ہڑتال جاری
Updated at 1700 PST کراچی: ایکسائز ملازمین کی دو روز سے ہڑتال جاری
Updated at 1655 PST کراچی: دبئی میں فراڈکیس میں مطلوب گرفتار صنعتکار12گھنٹے بعدرہا
Updated at 1645 PST لاہور:محکمہ مواصلات وتعمیرات نے انجینئرزکے امتحانات منسوخ کردیئے
Updated at 1635 PST بلوچستان اسمبلی : حلقہ پی بی26 جعفر آباد میں ضمنی انتخاب25 اپریل کو ہو گا
Updated at 1625 PST ورلڈ کپ :سری لنکا نے اوپننگ پارٹنرشپ کا ریکارڈ پاکستان سے چھین لیا
Updated at 1615 PST یمنی صدرکا ملک کے نئے آئین کیلئے ریفرینڈم کااعلان
Updated at 1600 PST این آئی سی ایل اسکینڈل:مونس الٰہی کی 17 مارچ تک عبوری ضمانت منظور
Updated at 1545 PST سری لنکا زمبابوے کو ہراکر گروپ اے میں سرفہرست آسکتی ہے
Updated at 1535 PST پروٹیز کھلاڑیوں کی بیگمات کی ناگ پور میں سیر
Updated at 1520 PST چین میں میانمار کی سرحد کے قریب زلزلہ،14 افراد ہلاک
Updated at 1510 PST قرض معاف کرانیوالوں کیخلاف مقدمے درج کیوں نہ ہوئے، چیف جسٹس
Updated at 1455 PST اسپائیڈر مین کامک کی سب سے پہلی کتاب1.1ملین ڈالر میں نیلام
Updated at 1445 PST آج دنیا بھر امراض گردہ کا عالمی دن منایا جارہاہے
Updated at 1435 PST ہیئر اسٹریٹنر کا استعمال با لو ں کے لئے سخت نقصا ن دہ
Updated at 1425 PST پشاور : ادیزئی میں خود کش دھماکے کے دوسرے دن فضا انتہائی سوگوار
Updated at 1415 PST رواں مالی سال ملکی تجارتی خسارہ کے ہدف سے تجاوز کرجانے کی توقع
Updated at 1400 PST فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کی جگہ انگلش اسکواڈ میں کرس ٹریملٹ کی شمولیت
Updated at 1340 PST ورلڈ کپ: زمبابوے کی ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے فیلڈنگ
Updated at 1330 PST سیلاب میں زیادہ نقصان علاقہ نہ چھوڑنے کی ضدسے ہوا، جنرل (ر)ندیم
Updated at 1320 PST اسکوٹی چلانے والا باصلاحیت کتا
Updated at 1300 PST بالائی علاقوں میں موسم صاف ،سردی کی شدت برقرار
Updated at 1250 PST بر طا نیہ میں دنیا کی مختصر ترین کتا بیں نیلامی کیلئے پیش کردی گئیں
Updated at 1240 PST اسلام آباد:پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، سوار3اہلکار محفوظ
Updated at 1230 PST منفی روئیے کے ملکوں میں پاکستان تیسرے نمبرپرآگیا، برطانوی نشریاتی ادارہ
Updated at 1215 PST لاہورہائیکورٹ:صدرکے2عہدوں کیخلاف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ
Updated at 1200 PST اور ٹیمیں بھی ہاری ہیں، پاکستان کی شکست پر واویلا درست نہیں،انتخاب عالم
Updated at 1140 PST اسٹیج پروگرام اسپائیڈر مین ،ٹرن اف دی ڈارک پھر ملتوی
Updated at 1120 PST ورلڈکپ: آج سری لنکا اور زمبابوے مدمقابل
Updated at 1100 PST میکسیکو کے کارلوس سلم74 ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ سرفہرست
Updated at 1040 PST پاکستان میں عدلیہ کی آزادی کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جائیگا،رام پرساد
Updated at 1020 PST مزید400 پاکستانی لیبیا سے اسلام آباد پہنچ گئے
Updated at 1000 PST چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کاامکان
Updated at 0930 PST لاہور:ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کر دیا
Updated at 0850 PST کراچی :ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
Updated at 0805 PST کراچی :5 سالہ بچی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
Updated at 0700 PST نیو کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
Updated at 0615 PST مغربی طاقتیں لیبیا کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں، قذافی
Updated at 0600 PST مصر : البرادعی کاآئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
Updated at 0545 PST امریکا: ایٹمی پلانٹ کے آلات اسمگل کرنے پر پاکستانی گرفتار
Updated at 0530 PST فوربس کی امیر ترین افراد کی نئی فہرست جاری،کارلوس سلم سرفہرست
supreme-court1
Updated at 0400 PST حیدرآباد:رہزنی میں مزاحمت پر فائرنگ سے دکاندارجاں بحق

بشکریہ جنگ