URDUSKY || NETWORK

سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لے لیا

10
سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لے لیا
Updated at 2050 PST
اسلام آباد . . . . . سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانےnews کانوٹس لیتے ہوئے سماعت 15مارچ کے بجائے اگلے ہفتے فکس کرنیکاحکم دے دیا ہے۔اس سے قبل سپریم کورٹ نے15مارچ کے بعدکیس کی سماعت کرناتھی۔سپریم کورٹ ڈی جی ایف آئی اے سے متعلق رپورٹ کاجائزہ آئندہ ہفتے لے گی جسے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آج رپورٹ سپریم کورٹ کے سامنے پیش کی تھی۔
امریکا تجارت میں یکطرفہ مراعات پر رضامند ہوگیا، وزارت تجارت
Updated at 2040 PST
اسلام آباد . . . . . امریکا کی2011 کی تجارتی پالیسی میں تجویز کیا گیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستان کو ہیٹی کی طرح تجارتی رعاتیں دی جائیں ۔وزارت تجارت کے اعلامیے کے مطابق امریکا کی تجارتی پالیسی میں یہ تجویز ، وزیر تجارت مخدوم امین
ورلڈ کپ: سری لنکا ، آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر،ایک ایک پوائنٹس تقسیم
Updated at 1925 PST
کولمبو . . . . . ورلڈکپ 2011کے سلسلے میں کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں سری لنکااور دفاعی چمپئن آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا ہے اور منتظمین نے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا ہے۔ جب بارش کے
کراچی: کورنگی میں دھماکا، دو افراد ہلاک، دو گرفتار، ایک گھر منہدم
Updated at 1630 PST
کراچی…افضل ندیم ڈوگر…کراچی کے علاقے کورنگی میں دھماکے سے ایک گھر منہدم ہوگیا، دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جبکہ دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی نمبر پانچ کے قریب ابراہیم حیدری اور جمعہ گوٹھ سے متصل کورنگی کے علاقے میں آج سہ پہر ایک
دو ہاتھیوں کے بیچ پھنس گیا، استعفے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، وسیم احمد
Updated at 1610 PST
اسلام آباد…ایف آئی اے کے ڈی جی وسیم احمد نے کہا ہے کہ وہ دو ہاتھیوں کے درمیان پھنس چکے ہیں ، اب ان کے پاس استعفا دینے کا ہی آپشن بچا ہے ۔حج اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کے زیر عتاب ڈی جی ایف آئی اے نے آج پارلیمنٹ
فرانس:خواتین کے نقاب پہننے پراگلے ماہ سے پابندی لگانے کا فیصلہ
Updated at 1600 PST
پیرس . . . . . فرانسیسی حکومت نے مسلمان خواتین کے پورا چہرا ڈھانپنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیاہے جس پر اگلے ماہ سے عمل کیاجائیگا۔فرانس کے ایوانِ زیریں نے گزشتہ سال جولائی میں عوامی مقامات پر برقع پہنے پر پابندی لگانے کا بل منظور کیا

 

بشکریہ جنگ