آج کی خبر
اسلام علیکم!
میری کتاب "لذتِ آشنائی” ای-مرکز پر فروخت کیلئے پیش کردی گئی ہے جو کہ دنیا کے کسی بھی ملک کے رہنے والوں کیلئے دستیاب ہے ، آپ مندرجہ ذیل لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ شکریہ
http://www.emarkaz.com/shop/store/books-8586.php
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو اپنے نزدیکی بک سٹال سے بھی حاصل کرسکتے ہیں، اس کتاب کو ادارہ دعا پبلیکیشنز -ناشر -وصی شاہ نے پبلش کیا ہے ۔
محمد الطاف گوہر-لاہو