URDUSKY || NETWORK

سٹاک مارکیٹ گر گئی

91

پاکستان میں مہنگائی نے عوام کو شدید پریشان کر رکھا ہے اور عید سے قبل ایک مرتبہ پھر سے اشیائے خوردنوش کی قیمتیں بڑھنے کی رپورٹس آ رہی ہیں تاہم ایک خوشخبری یہ ہے کہ ڈالر کی قدر میں معمولی کمی بھی واقع ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبریں نہیں آ رہی کیونکہ 100 انڈیکس شدید مندی کا شکار ہو گیاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 31 ہزار 666 پر تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد اس میں شدید مندی کا رجحان پیدا ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے 597 پوائنٹس گر گئے جس کے بعد انڈیکس 31 ہزار 69 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

WordPress Plugins WooCommerce Price by Unit – Length, Area, Weight & Volume Calculator WooCommerce Print Invoices & Packing Lists WooCommerce Print Products (PDF) WooCommerce Private Store – Shop For Registered Users Plugin WooCommerce Product Accordion Addon For Elementor WooCommerce Product Add-Ons Woocommerce Product Addons | Custom Fields For WooCommerce WooCommerce Product Badges & Labels – Add Custom Sale Tags & Stickers WooCommerce Product Builder - Custom PC Builder - Product Configurator WooCommerce Product Builder – Custom PC Builder – Product Configurator