URDUSKY || NETWORK

جاپان میں پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت6.0ریکارڈ کی گئی|اردو سکائی اخبار 16 مارچ 2011

7
جاپان میں پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت6.0ریکارڈ کی گئی
Updated at 0900 PST
ٹوکیو…جاپان میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے متعدد عمارتیں لرز گئیں ۔ فوکوشیماکے ری ایکٹر میں بھڑکنے والی آگ نے ری ایکٹر5اور 6کادرجہ حرارت بڑھا دیا،جس کے بعدپلانٹ میں کام کرنے والوں کو عارضی طور پرنکال لیاگیاہے۔جاپان نے ایٹمی مسئلے کے بحران سے نکلنے کے لیے امریکا سے امدادپرغور کررہاہے،جنوبی کوریا بھی جاپان ایمرجنسی کولنگ سسٹم بھیج رہاہے تاکہ زلزلے کے بعد تباہ شدہ ری ایکٹرزکا غصہ ٹھنڈارکھاجاسکے۔ جب کہ تابکاری کے خطرات سے بچنے کے لیے بڑی تعدادمیں غیرملکیوں کاانخلا شروع ہوگیاہے۔گزشتہ روزٹوکیوکو6 شدت کے زلزلے نے ہلادیا۔5 دن میں 2سو سے زائدزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاچکے ہیں،گزشتہ رات سے برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیاہے۔
این آئی سی ایل اسکینڈل، مونس الہٰی کی اسپیشل بنکنگ کرائم کورٹ میں پیشی 

Earthquake-Japan-2011
Earthquake-Japan-2011
Updated at 1110 PST
لاہور…مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری مونس الہٰی این آئی سی ایل اسکینڈل کے سلسلے میں اسپیشل بنکنگ کرائم کورٹ میں بھی پیش ہوگئے۔ چوہدری مونس الہٰی کے خلاف ایف آئی اے نے بکنگ جرائم کے تحت بھی ایک مقدمہ درج کررکھا ہے، جس میں ان پر الزام عائد کیا
بحرین، مظاہرین کے کیمپ پر پولیس نے دھاوا بول دیا
Updated at 0925 PST
مناما…بحرین کے دارالحکومت مناما میں حکومت کے خلاف کیمپ لگائے مظاہرین پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور انہیں منتشر کر نے کے لئے آنسو گیس فائر کی ۔ سیکڑوں افرادایمرجنسی کی پرواکیے بغیرمنامہ کے پرل اسکوائر پر جمع ہیں اور مظاہرے کر رہے ہیں۔آج صبح ہنگاموں پر قابو پانے
اے ٹی پی ماسٹرز، اعصام الحق اور روہن بوپنا کوارٹرز فائنل میں
Updated at 0925 PST
لاس اینجلس…پاکستان کے اعصام الحق اوربھارت کے روہن بوپنا اے ٹی پی ماسٹرز کے ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انڈین ویلز میں جاری ایونٹ کے ڈبلر مقابلوں کے پری کوارٹڑ فائنل میں پاک بھارت جوڑی کا مقابلہ تھا کئی ٹائٹل جیتنے والی بھارتی جوڑی مہیش بھوپاتی
ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے انتخابات، سعید شیخ صدر منتخب
Updated at 0800 PST
ہیوسٹن … راجہ زاہد اختر خانزادہ … امریکہ کے شہر ہیوسٹن اور پاکستان کے شہر کراچی کے شہریوں کی مشترکہ نمائندگی کرنے والے تنظیم ”ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن“ کے انتخابات میں ہیوسٹن کی ممتاز سماجی سیاسی شخصیات ممتاز تاجر سعید شیخ کو دو سال کیلئے صدر منتخب کرلیا
Updated at 1055 PST لاہور:18 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی
Updated at 1040 PST چوہدری شجاعت سمیت بائیس افراد شاہی لوٹے ہیں،جعفر اقبال
Updated at 0825 PST کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں3افراد ہلاک
Updated at 0800 PST فوکو شیما ایٹمی پلانٹ کے ری ایکٹر چار میں ایک مرتبہ پھر آتشزدگی
Updated at 0715 PST ڈیلاس: 20مارچ کو یوم پاکستان کے سلسلے میں پروگراما ت کا انعقاد کیا جائیگا
Updated at 0700 PST کراچی:عائشہ منزل چورنگی پر ٹرک کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
Updated at 0630 PST یوئیفا چیمپئنز لیگ : دفاعی چیمپئن انٹرمیلا ن کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
Updated at 0500 PST محمد عامر اپنے خلاف مقدمے کی سماعت کیلئے انگلینڈ روانہ
Updated at 0430 PST حیدرآباد: موٹر سائیکل چھیننے میں مزاحمت پر فائرنگ ، نوجوان قتل
Updated at 0400 PST گوجرانوالہ: ایک گھر میں گیس کے اخراج کی باعث دھماکا، 8 افرادزخمی

بشکریہ جنگ