عثمان حسن زئی
متحدہ قومی موومنٹ سے ”کامیاب مذاکرات “کے بعد حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر کیے جانے والے حالیہ اضافے میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ مذاکرات میں متحدہ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کا معاملہ بھی زیر بحث آیا، متحدہ کے باقی 9نکاتی معاشی ایجنڈے پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی بنانے…
Read More...
Author
admin
شریف برادران ہو ش میں آ جا ئیں
محمد وجیہہ السمائ
تین سا ل قبل بننے وا لی ”جمہوری حکومت“اور مسلم لیگ ن کی دوستی کا بھا نڈا بیچ با زاد پھو ٹ چکا ہے ان تین سالوں میں ان دو نوں گروپوں کی کا رکردگی کے معیار کا جا ئز ہ لیا جا ئے تو یہی بات سمجھ آ تی ہے کہ ان دو نوں گروپوںنے…
اراکین رابطہ کمیٹی نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا|اردو سکائی اخبار 6 مارچ 2011
اراکین رابطہ کمیٹی نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا
Updated at 2035 PST
کراچی . . . . . متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا…
نیو کراچی میں ایک کار پر فائرنگ ؛ مولانا احمد مدنی جان بحق ہو گئے
آن لائن ۔۔۔ نیو کراچی میں ایک کار پر فائرنگ ؛ مولانا احمد مدنی جان بحق ہو گئے ۔مولانا احمد مدنی رہنما اہلسنت والجماعت تھے،اور مولانا اعظم کے بھائی تھے ، آپ جامعہ محمدیہ کے بانی تھے
کیا ریمنڈڈیوس کو بچانے کے لئے امریکی حربے کامیاب ہوسکیں گے؟
محمداعظم عظیم اعظم
آج امریکاجتنا سنجیدہ پاکستان میں قیداپنے سی آئی اے کے کنٹریکٹر دوپاکستانیوں کے قاتل ریمنڈڈیوس (ریمنڈدَیُوس) کو بچانے کے لئے ہے اتنا تویہ دورِ مشرف میں بے گناہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان سے لے جانے کے لئے بھی شائد نہ…
مشرقِ وسطی تبدیلی کی زد میں
عبدالجلیل منشی
ساحل پر کھڑے ہوکر سمندر کی پرسکون ہلکورے لیتی لہروں کا نظارہ یقینا آنکھوں کوتراوٹ اور قلب کو سکون بخشتا ہے دیکھنے والی آنکھ خالقِ کائنات کی اس سربستہ رازوں سے آباددنیا کی بظاہر پرسکون سطح کو دیکھ کر ساحل پر سر پٹختی موجوں…
سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لے لیا
سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لے لیا
Updated at 2050 PST
اسلام آباد . . . . . سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کونہ ہٹانے کانوٹس لے لیا۔سپریم…
راولپنڈی: اغوا و ڈکیتی کے مقدمہ میں بابر اعوان پر فردم جرم عائد | اردو سکائی اخبار 5 مارچ 2011
راولپنڈی: اغوا و ڈکیتی کے مقدمہ میں بابر اعوان پر فردم جرم عائد
Updated at 1330 PST
راول پنڈی…راول پنڈی کی ایک عدالت نے اقدام اغوا اور ڈکیتی کے…
Cricket World Cup|کرکٹ عالمی کپ
کرکٹ عالمی کپ
کرکٹ عالمی کپ
عالمی کپ
منتظم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
طرز کرکٹ
ایک روزہ کرکٹ
پہلا
1975
آخری
2007
طرز ٹورنامنٹ
متعدد
مشترکہ ٹیمیں
19
موجودہ فاتح
آسٹریلیا
سب سے…