URDUSKY || NETWORK
ورلڈ کپ کرکٹ :نیوزی لینڈ نے پاکستان کو110رنزسے ہرادیا Updated at 2130 PST پالی کیلے…ورلڈ کپ کرکٹ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی ورلڈ کپ میں فتوحات کے روکتے ہو ئے اسے 110رنز…
Read More...

لاکھوں افراد کے موبائل فون سگنلز غائب

ایک پاکستانی موبائل کمپنی میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے لاکھوں موبائل بند ہوگئے۔ سگنلز کی غیر موجودگی نےجہاں کئی حلقوں کو پریشانی میں ڈال دیا وہیں ایس ایم ایس اورکالز میں دشواری کے باعث کئی منچلوں کے دل ٹوٹ گئے۔ موبائل…

گوجرانوالہ سے خبریں

گوجرانوالہ 6مارچ( پ ر )پورا ملک بدعنوانی،مہنگائی،بدامنی اور لوٹ مار کی لپےٹ مےں ہے قوم حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پرآنے کو تےارہو چکی ہے۔کرپشن زدہ افراد کا گھےراﺅ کرکے لوٹی ہوئی دولت واپس لی جائے حکومت اقتدار کو طول دےنے کےلئے مصلحت پسندی سے…

ریمنڈڈیوس ،امریکا اور پاکستان

عبد الجلیل منشی ۔ کویت ریمنڈ ڈیوس کیس امریکا کی ضداور امریکی انتظامیہ کی اناکا مسئلہ ، حکومت پاکستان کے لئے پاک ۔امریکی تعلقات کے تسلسل میںایک کڑی آزمائش اور پاکستانی قوم کے لئے وقار اور یکجہتی کا سوال بن کر سامنے آیا ہے۷۲ جنوری ۱۱۰۲ ءکو…

اک ذرا صبر

سمیع اللہ ملک اگر اس قوم کی تاریخ میں ۸۱مئی ۰۸۹۱ءنہ آتا تو شاید یہ پورے مشرق بعید کی ایک پسماندہ قوم ہی کہلاتی قوم جس کے بار ے میں ہمارے خوش فہم تبصرہ و نگار اکثر یہ جملہ دہراتے ہیں کہ ہمارا پہلا پانچ سالہ منصوبہ وہ یہاں سے لے کر گئے اور…

گوگل ایڈسینس کا اکاﺅنٹ حاصل کرنے کے لئے چند تجاویز

عدنان شاہد یہاں میں آپ کو یہ بتاوں گا کہ آپ کس طرح سے گوگل ایڈسینس کا اکاونٹ حاصل کرسکتے ہیں اور کیسے اپنی ویب سائٹ سے کمائی کرسکتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ کو یہ علم ہونا چاہیے کہ گوگل ایڈسینس کا اکاونٹ حاصل کرنے کےلئے کن کن چیزو ں کا ہونا…

مبارک !تیرے جانے سے ہم لٹ گئے ہیں

تحریر: عبدالجلیل منشی مصر میں حسنی مبارک کے تیس سالہ اقتدار کے اختتام کے ساتھ ہی اسرائیل کے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچ چکی ہے اور صیہونی پالیسی ساز ادارے نئے سرے سے اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ مبارک کے بغیر مشرق وسطی میں اسرائیل کی…