URDUSKY || NETWORK
لاہور )پ ر( پاکستان میں شمسی توانائی سمیت دیگر ذرائع سے ہونے والی  انرجی  ہر سولر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام پہلی دو روزہ نمائش اور کانفرنس 24-25 مارچ 2011 کو ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی، جس میں امریکہ ، ہالینڈ، سنگا پور، ہانگ کانگ ، چین ، برطانیہ اور دوسرے ممالک کے علاوہ مقامی ماہریناور…
Read More...

ایپل نے آئی پیڈ ٹو متعارف کرا دیا

کمپیوٹر کمپنی ایپل نے آئی پیڈ ٹیبلیٹ کمپیوٹر کا دوسرا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی مشین تیز تر پروسیسر، مزید بہتر گرافکس اور دو طرفہ کیمرے کی اضافی خوبیوں کے ساتھ پیش کی گئی ہے۔ ایپل کا…

آنکھوں سے کنٹرول ہونے والا لیپ ٹاپ

آنکھوں کی طاقت سے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا لیپ ٹاپ تیار کر لیا گیا ہے۔ آپ نے گانے سننا ہوں، فائلز اوپن کرنی ہوں یا پھر تصویریں دیکھنی ہوں۔ اب آپ ایک آنکھ کے اشارے سے یہ سب کچھ کر سکتے ہیں۔ جرمن شہر ہینوور میں انفارمیشن…

ڈی این اے کے ذریعے آنتوں کے کینسر کی تشخیص

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈی این اے کے ذریعے آنتوں کے سرطان کی ابتدائی مرحلے میں تشخیص کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔ اس طرح ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے آنتوں کے کینسر کی ابتدائی علامات کو جانچا جا سکے گا۔ اس…

جرمنی میں کارنیوال کا میلہ عروج پر

جرمنی کے دریائے رائن کی وادیوں میں بسنے والے شہروں میں روایتی کارنیوال کی گہما گہمی آج اپنے عروج کو چھو رہی ہے۔ محض کولون شہر میں دس لاکھ افراد اس میلے میں شریک ہوکر خوشیاں منائیں گے۔ کارنیوال کا آغاز  ویسے تو 11…

ممبئی میں آگ: ’سلم ڈاگ‘ کی اداکارہ کی جھونپڑی بھی جل گئی

بھارتی شہر ممبئی کی ایک کچی بستی میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں سینکڑوں جھونپڑیاں جل کر راکھ ہو گئی ہیں، جن میں آسکر انعام یافتہ فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ کی اداکارہ روبینہ علی کے خاندان کی چھوٹی سی جھونپڑی بھی شامل ہے۔ بھارت کے…

بھارت میں غیرفعال سہل مرگی کی عدالتی اجازت

دنیا کے مختلف ملکوں میں طویل عرصے سے بےحس اور صاحب فراش مریضوں کی مشکل زندگی کے خاتمے کے حوالے سے بحث کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو عالمی سطح پر انتہائی اہم خیال کیا جا رہا ہے۔ بھارتی…

خواتین میں تمباکو نوشی کا رجحان ہلاکت کا باعث

خواتین کے عالمی دن پر جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں سگریٹ نوشی کی وجہ سے آنے والے ماہ و سال میں بے شمار خواتین موت کا تر نوالہ بن جائیں گی۔ ترقی پذیر دنیا کے چوہتر ملکوں میں ایک…