URDUSKY || NETWORK
چیئرمین نیب سے متعلق صدر کا خط نہیں ملا، چودھری نثار Updated at 1840 PST اسلام آباد…قائد حزب اختلاف چودھری نثارکا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک چیئرمین نیب کی دوبارہ تقرری کے بارے میں صدر کا خط نہیں ملا ۔ آصف…
Read More...

سونی ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ‘چھجے چھجے کا پیار’

حسرت موہانی کی مشہور غزل "چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یا د ہے" کا ایک شعر: "دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کے لیے۔۔۔ وہ تیرا کوٹھے پہ ننگے پاوٴں آنا یاد ہے" بھارتی دارالحکومت دہلی کے پرانے علاقے کی چھوٹی چھوٹی گلیوں میں بنے اونچے نیچے مکانات…

برطانیہ غیر یورپی طالب علموں کے لئے ویزوںمیں کمی کرے گا

برطانیہ آئندہ غیر یورپی طالبعلموں کے لئے ویزوں کی تعداد  میں کمی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔یہ فیصلہ اس سرکاری  رپورٹ کے بعد کیا گیا ہے جس  میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ آنے والے ہر پانچ میں سے ایک طالبعلم اپنے ملک واپس نہیں جاتا۔…

موٹاپے کا نیا چیمپیئن متحدہ عرب امارات

اگر یہ پوچھا جائے کہ دنیا میں سب سے زیادہ موٹے افرادکس ملک میں ہیں تو اکثر کا جواب ہوگا امریکہ میں۔ 2000ء سے 2008ء کے عرصے اعدادوشمار پر اقوام متحدہ کی رپورٹ سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ 66.7 فی صد کے ساتھ اس فہرست میں آگے ہے۔ اگر…

کاربن اخراج پالیسی پر گیلارڈحکومت غیر مقبول

آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ کی حکومت کاربن اور کان کنی پر مجوزہ ٹیکسوں اور اقتصادی اصلاحاتی پالیسی کے اعلان پر غیر مقبول ہونے لگی ہے۔ اس کا بھرپور فائدہ بڑی اپوزیشن جماعت کو پہنچ رہا ہے۔ ماحول کو آلودہ…

ووڈی ایلن کی اگلی فلم روم کے نام

امریکہ کے مشہور کامیڈین، اسکرپٹ رائٹر اور اداکار ووڈی ایلن نے اطالوی اخبار ’لا ری پُبلیکا‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اپنی اگلی فلم اِس سال کے آخر میں روم میں شُوٹ کریں گے، جو اُنہیں بے حد پسند ہے۔ …

آئیبروفن اور رعشہ کی بیماری

درد دور کرنے والی مؤثر دوا آئیبروفن کے حوالے سے ایک تازہ ریسرچ شائع ہوئی ہے اور اس کے مطابق اس کے استعمال سے اعصابی بیماری پارکنسن سے امکانی طور پر بچا جا سکتا ہے۔ تازہ ریسرچ پر مزید تجربات جلد شروع کردیے جائیں گے۔…

شینگن زون میں اضافہ، لِشٹن شٹائن بھی شامل

دنیا کے چھوٹے ترین ملکوں میں شمار ہونے والے لِشٹن شٹائن کو شینگن زون میں شمولیت کے لیے یورپی یونین کی طرف سےگرین سگنل دے دیا گیا ہے۔ یورپی کونسل نے پیر کے روز کہا ہے کہ اس سلسلے میں حتمی معاہدے کی باضابطہ…

زلزلے کیوں آتے ہیں؟

عبدالجلیل منشی ۔ کویت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قرب قیامت کی جو بےشمار نشانیاں بیان کی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس زمانے میں زلزلوں کی کثرت ہوگیکسی زمانے میں جب کہیں سے یہ اطلاع ّآتی تھی کہ فلاں جگہ زلزلہ آیا ہے اور اتنے لوگ…

مفاہمت کے دائروں میں الجھی عوامی خواہشات

تحریر :۔محمداحمد ترازی معمہ تو معمہ ہی ہوتا ہے،جس کے معنی ہی پیچیدہ بات،مبہم چیز اور پہلی کے ہوتے ہیں،اگر سمجھ میں آگئی تو ٹھیک،وگرنہ ذہن کے نہاں خانوں کی دیواروں سے ٹکراتی رہتی ہے اور قلب و روح کو زخمی کرتی رہتی ہے،بدقسمتی سے…