URDUSKY || NETWORK
کھلاڑیوں سے  عموما اس بات کی توقع کی جاتی ہے کہ وہ نا صرف کھیل کے دوران بلکہ عام زندگی میں بھی اعلی کردار کا مظاہرہ کریں ۔ اسی لیے اگر کسی کھلاڑی کو کھیل کی بنیادی اخلاقیات  کے منفی حرکت کرتے ہوئے پایا  جائے تو اس پر  شدید ردعمل دیکھنے کو ملتا ہے۔  جیسےحال ہی میں پاکستان میں کرکٹ کے کھلاڑیوں پر…
Read More...

خراب سماعت یاداشت کو خراب کردیتی ہے

اگرچہ عام طورپر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یاداشت کی خرابی اور دماغی صلاحیتوں کے انحصاط کا تعلق بڑھاپے سے ہے لیکن ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سماعت کی خرابی اور اونچا سننے کا مرض بھی اس میں اہم کردار ادا کرتاہے۔ سائنس دانوں کا…

آہ !..قوم کے لئے اِنصاف ،برداشت اور صَبروتحمل کی تلاش

آہ !..قوم کے لئے اِنصاف ،برداشت اور صَبروتحمل کی تلاش ہے    برداشت اور صَبروتحمل کسی کو ملیں تو قومی اسمبلی یا ایوانِ صدر میں پہنچادے کراچی کو اِنسانی خُون سے نہلانے والے کون ہیں?  محمداعظم عظیم اعظم آہ ! یہ کتنے اَفسوس کا مقام ہے کہ…

چہرے نہیں نظام کو بدلیں

تحرےر : سےد فرزند علی ( لاہور)  پنجاب حکومت سے پےپلزپارٹی کو فارغ کرنے کے بعد پےپلزپارٹی اور مسلم لےگ (ن) کے درمےان پہلا دنگل دور وز قبل پنجاب اسمبلی اجلاس مےں کھےلاگےااس کھےل کے دوران عوام کے ووٹوں سے پنجاب اسمبلی کے اےوان مےں پہنچنے والے…

شریف برادران ہو ش میں آ جا ئیں

محمد وجیہہ السمائ تین سا ل قبل بننے وا لی ”جمہوری حکومت“اور مسلم لیگ ن کی دوستی کا بھا نڈا بیچ با زاد پھو ٹ چکا ہے ان تین سالوں میں ان دو نوں گروپوں کی کا رکردگی کے معیار کا جا ئز ہ لیا جا ئے تو یہی بات سمجھ آ تی ہے کہ ان دو نوں گروپوںنے…

پاکستان کیا ہے?

تحریر: فوزیہ بھٹی ہم پاکستان کی اہمیت اپنے تیئں جانتے ہیںیہ اور بات ہے کہ ہم سمجھتے نہیں۔سمجھنے کے اس عمل کو آسان بنانا اصلی جیت ہے۔پاکستان کا مطلب کیا لاالاہ اللہ۔ےہ نعرہ ایک تہائی صدی کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے۔چلیئے آج پاکستان کی تلاش میں…

امر یکہ کے دانت کھا نے کے اور دیکھا نے کے اور

تحریر: اے ۔آر ۔اخلاص    تارےخ گواہ ہے کہ جب کسی معا شرے مےں ظلم کی آندھےاں چلنے لگےں۔افلاس سے گھروں کے چراغ بجھنے لگےں۔چھوٹی چھو ٹی معصوم خواہشات ،بڑے بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خواہشات کی دہلےز پہ دم توڑنے لگےں۔کھلونے بنانے والے کا اپنا بچہ…