نئی بھارتی فلم ’تھینک یو‘ ریلیز کے لئے تیار ہے۔ اس فلم کی کہانی 70 اور 80 کے عشرے میں باکس آفس پر سپر ہٹ ہونے والی فلم’پتی، پتنی اور وہ‘سے ملتی جلتی ہے۔ اگرچہ اب تک اس موضوع پرناجانے کتنی فلمیں بن چکی ہیں لیکن آج چار عشروں بعد بھی ممبئی کے فلم میکر اس مصالحے کو نئے نئے انداز سے پیش کررہے ہیں۔…
Read More...
Author
admin
چائے یا امرت دھارا
اگر آپ کا وزن بڑھ رہاہے توآپ کو کھانے پینے سے ہاتھ کھینچنے ، لمبی دوڑ لگانے، جم جانے یا وزن گھٹانے والی دوائیں کھانے کی ضرورت نہیں۔ اس کا سادہ اور آسان حل ہے صرف چائے کے تین چار کپ روزانہ ، لیکن بہتر یہ ہے کہ اس میں دودھ اور چینی نہ…
جراثیم کش ادویات کے خلاف مدافعت کا حامل جرثومہ دریافت
سائنس دانوں نے ایک جدید تحقیق کے ذریعے ایسا بیکٹیریا دریافت کیا ہے کہ جس پر علاج کے لیے دی جانے والی اکثر جراثیم کش یا انٹی بائیوٹک ادویات اثر نہیں کرتیں۔
برطانیہ کی کارڈیف یونیورسٹی کے سائنسدانوں پر مشتمل ٹیم نے بھارت میں اس بیکٹیریا…
فلم ‘دم مارودم’ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار
نئی بھارتی فلم ’دم مارودم‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات میں پھنس گئی ہے۔ یہ فلم 22 اپریل کو ریلیز ہوگی جس ک
ے لئے بھارت بھر میں اشتہاری مہم جاری ہے۔فلم کی تشہیر کے لئے جو پرومو دکھایا جارہا ہے اس میں استعمال ہونے والے ایک ڈائیلاگ نے…
انسانی دودھ اب گائے سے
پروفیسر نینگ لی نے کلوننگ ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے انسانی ڈی این اے اور ہال سٹین نسل کی گائے کے امتزاج سے گائے کی ایک ایسی نسل پیدا کی ہے جس کے دودھ میں انسانی دودھ کے تمام اجراء اور خصوصیات موجود ہیں۔
انسانی دودھ میں…
دیویا دتہ کی نئی فلم ‘مونیکا: دی پالیٹکس آف مرڈر’ایک سچی کہانی
مونیکا: دی پالیٹکس آف مرڈر ‘۔۔۔ انگریزی نام والی ہندی فلم ہے جس کے ڈائریکٹر سوشین بھٹناگراور ستارے دیویا دتہ، آشوتوش رانا، دادھی پانڈے، ٹینو آنند، رجت کپور، کٹو گڈوانی، یش پال شرما، کونیکا، سوربھ دوبے، اشیش کپور اور کرش کوڈایجی ہیں۔…
ایچ ای سی کی صوبوں کو منتقلی’تعلیمی خودکشی’ ہوگی: ڈاکٹر عطاء
پاکستان کے سابق وزیرِسائنس وٹیکنالوجی اور 'ہائیر ایجوکیشن کمیشن' کے سابق بانی چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمن نے 'ایچ ای سی' کی وفاق سے صوبوں کو منتقلی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے قومی المیہ قرار دیا ہے۔
وائس آف امریکہ' سے خصوصی گفتگو…
معمول سے زیادہ بڑا اور روشن چاند
فلکیات کے ماہرین کاکہناہے کہ جن علاقوں میں بادلوں یا کسی اوروجہ سے لوگ سپر مون کا نظارہ نہیں کر سکے، اب انہیں اس کے لیے لگ بھگ 19 سال انتظار کرنا پڑے گا۔
چوہودیں کاچاندشاعروں اور لطیف جذبات رکھنے والوں کے لیے ہمیشہ سے دلچسپی کا…
پنجاب آنے سے روکا گیا،جلسے سے انقلاب کا آغاز ہوگیا،الطاف حسین|اردو سکائی اخبار 10 اپریل 2011
پنجاب آنے سے روکا گیا،جلسے سے انقلاب کا آغاز ہوگیا،الطاف حسین
Updated at 1830 PST
لاہور . . . . . ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ…
اردو سکائی اخبار 9 اپریل 2011 |وزیراعظم گیلانی اور الطاف حسین کا مفاہمتی پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق
وزیراعظم گیلانی اور الطاف حسین کا مفاہمتی پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق
Updated at 2110 PST
لندن . . . . . وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے لندن…