طارق حسین بٹ(چیر مین پاکستان پیپلز ادبی فورم )
اگر ہم تاریخ کے اوراق کا بغور مطالعہ کریں تویہ حقیقت اظہر من ا لشمس نظر آتی ہے کہ دنیا میں ہر دور میں طبقاتی خلیج نے انسانوں کے درمیان نفرتوں کو جنم دیا۔ باہمی جنگ و جدل کی راہیں ہموار کیں، انقلاب کی بنیادیں رکھنے میں بنیادی کردار ادا کیا اور تخت…
Read More...
Author
admin
سپر بگ ۔این ڈ ی ایم ۔۱
عبدالجلیل منشی ۔ کویت
سائنس کی ترقی کے ساتھ ساتھ نت نئی بیماریاں دنیا کے مختلف حصوں میں ظاہر ہورہی ہیں اوربایولوجیکل لیبارٹریوں میں نئے نئے جراثیم اور بگز (BUGS)کا انکشاف ہورہا ہے جن کے بارے میں آج سے پہلے کے انسان نے نہ کبھی سوچا تھا نہ…
ریلوے کو چوروں اور لیٹروں سے کون بچائے گا
تحریر : محمداسلم لودھی
ریلوے کو اگر پاکستان کی لائف لائن قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا لیکن بدانتظامی چور بازار ی لیٹروں کی لوٹ مار اور افسران کی نااہلی کی وجہ سے یہ اہم ترین ادارہ اپنے اختتام کے بالکل قریب پہنچ چکا ہے ۔کہا جاتا ہے کہ…
ملک میں جیت گئی مہنگائی اورمرگئے عوام
قومی خزانے سے حکمرانوں کی عیاشی ..
حکمرانوسنو! ملک میں جیت گئی مہنگائی اورمرگئے عوام.....
ویلڈن چوہدری نثارعلی خان اورپبلک اکاو نٹس کمیٹی......
محمداعظم عظیم اعظم
اَب تک عوام کے لئے روٹی ، کپڑااور مکان کا دلکش اور دل فریب نعرہ دے کر…
ایچ ایس سی کی تحلیل،حکومت کا ایک انتقامی فیصلہ
تعلیم نہ کھپے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایچ ایس سی کی تحلیل،حکومت کا ایک انتقامی فیصلہ
تحریر :۔ محمد احمد ترازی
اسلام تعلیم اور تعلّم سے وابستہ افراد کو معاشرے کا سب سے اہم فرد قرار دیتا ہے، حضور سیّد عالم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں…
دوائیں تب ہی استعمال کی جائیں جب اُن کی ضرورت ہو: ماہرین
ڈاکٹروں نے کہا کہ بدقسمتی سے آگہی، علم اور اطلاع کی کمی ہے۔ ساتھ ہی،طب کے حوالے سے رائج ضابطوں اور نظام کی کمزوری بھی موجودہ ہے
ماہر معالج پروفیسر عدیل بٹ کا کہنا تھا کہ جراثیم کُش دواؤں کے مؤثر ہونے میں مسلسل کمی کا رجحان…
رنبیر، امیتابھ، ابھیشیک اور سوناکشی سنہا کی فلمی دنیا
رنبیر کپور نت نئی فلمی ہیروئنوں سے دل لگانے اور ان کا دل توڑنے کے لئے تو ہیں ہی مشہور اب وہ ایک اور حوالے سے بھی مشہور ہونے جارہے ہیں۔ ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ز میں درج ہوگیا ہے۔کس کارنامے پر؟ ارے بھئی انہوں نے صرف…
آئٹم سانگز کا کریز، پیسہ کمانے کا آسان نسخہ
ہندی فلموں میں منی کیا بدنام ہوئی کہ ہر کوئی اس کے پیچھے ہی پڑگیا ہے۔ ادھر شیلا کیا جوان ہوئی کہ ہر پروڈیوسر، ڈائریکٹر شیلا کو ڈھونڈرہا ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ "منی" اور "شیلا "کے کریز نے آئٹم گانوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ…
پاکستان کا دل جیتنے کی امریکی کوشش،سیسمی سٹریٹ اب اردو زبان میں
امریکہ کا ادارہ برائے ترقیاتی فنڈ بچوں کے مشہور ترین ٹی وی پروگرام سیسمی سٹریٹ کو اردو زبان میں بنانے کے لیے 20 ملین ڈالر مختص کر رہا ہے۔
یو ایس ایڈ کی جانب سےتعلیم کے شعبے میں اسلام آباد کو امداد دینے والے…
بجلی سے چلنے والی کاریں: نت نئے تصورات اور منصوبے
جرمنی میں ماہرین دیگر شعبوں کی طرح نقل و حمل کے ذرائع کے شعبے میں بھی ہمہ وقت اِس موضوع پر سوچ بچار میں مصروف رہتے ہیں کہ آنے والا کل اپنے ساتھ کیا کچھ نئی ایجادات اور اختراعات لے کر آئے گا۔
یہ ماہرین اِس…