ایم کیو ایم کی کابینہ میں شمولیت ،یقین دہانی پر شامل ہو ئے،فاروق ستار
Updated at 2330 PST
کراچی…ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا اعلان…
Read More...
Author
admin
خام تیل قبل از پیدائش بچے کے لیے نقصان دہ
امریکی طبی محققین نے کہا ہے کہ ایسے بچوں کے اندر پیدائشی طور پر امراض قلب جنم لے سکتے ہیں، جو قبل از پیدائش خام تیل میں پائے جانے والے ایک خاص کیمیائی مادے سے محفوظ نہیں رہتے۔
اس بارے میں کی جانے والی ریسرچ…
پاک جرمن تعاون سے ماحول دوست مکانات کی تعمیر
پاکستان میں مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور بدلتے موسمی حالات کے باعث ایسے گھروں کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی ہے، جو کم وقت اور کم وسائل میں بآسانی تیار کیے جا سکیں اور ان کی دیکھ بھال پر اٹھنے والے اخراجات بھی زیادہ نہ ہوں۔…
کولون یونیورسٹی میں ’کیریئر ویک‘ کا اہتمام
جرمنی میں بھی تعلیم کے بعد ملازمت کی تلاش کوئی آسان کام نہیں کیونکہ ہر شعبے میں مقابلہ بازی سخت سے سخت تر ہوتی جا رہی ہے۔ طلبا کے لیے یہ کام آسان بنانے کے موضوع پر کولون یونیورسٹی میں ایک ’کیریئر ویک‘ کا اہتمام کیا گیا۔…
بھارتی فلم ساز کے لیے فیس بک کا کامیاب سہارا
انٹرنیٹ پر سماجی رابطے کی جدید شکل، فیس بُک کی مدد سے ایک بھارتی فلم ساز نےکثیر رقم جمع کرکے معاشرے میں پائی جانے والی ہم جنس پرستی کے حساس پہلو پر فلم مکمل کر لی ہے۔
اونیر نامی فلم ساز کی یہ فلم پولیس کے ہاتھوں ہم جنس…
’ورزش انتہائی ضروری‘
جسمانی ورزش ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم حصہ ہونی چاہیے اور اس کے لیے ہمیں پہلے سے ہی منصوبہ بندی کر لینا چاہیے۔ اگر کسی کو صبح سویرے ورزش کے لیے وقت دستیاب نہیں ہوتا تو اسے شام کو اس کے لیے ٹائم ضرور نکالنا چاہیے۔…
بلغاریہ میں سنگ ماہی کے شکار پر پابندی
تحفظ ماحول کے بین لااقوامی ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے پیر کے روز بلغاریہ میں اس سرکاری پابندی کا خیر مقدم کیا، جس کے تحت دریائے ڈینیوب میں سنگ ماہی کہلانے والی Sturgeon نامی مچھلیوں کے شکار پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
…
تریبیکا فلمی میلے میں اعزازت کا اعلان
تریبیکا فلم فیسٹیول میں سویڈین کی فلم ’شی مونکیز‘ اور اسرائیلی ہدایت کار الما ہاریل کی دستاویزی فلم ’بمبے بیچ’ کو اعلیٰ اعزازت سے نوازا گیا ہے۔ ان ایوارڈز کا اعلان جمعرات کو کیا گیا۔
اس فلمی میلے میں لیزا آشان کی…
ڈھلتی عمر کے ساتھ کھانے کی عادات میں تبدیلی ضروری
جدید ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ عمر رسیدگی کے ساتھ اگر کھانے پینے کی پرانی عادات کو تبدیل نہ کیا جائے تو یہ عمل پیچیدگیوں کا باعث بننے کے علاوہ موٹاپے کا سبب بھی بنتا ہے۔
کھانے پینے کی عادات میں خلل کئی امراض کا پیش خیمہ…
جھنگ: پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظ|اردو سکائی اخبار 3 مئی 2011
جھنگ: پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظ
Updated at 1545 PST
جھنگ … پاکستان ایئر فورس کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران جھنگ میں گر…