URDUSKY || NETWORK
ممتاز امیر رانجھا ٭    درستگی نام میرا نام ”بے غیرت “ ہے میں ایک عام بے نام محب وطن پاکستانی ہوں۔میری ”بچی کھچی“ عزت ایبٹ آباد میں بغیر اجازت کے امریکن فوجی ایکشن میں پامال ہوئی۔ میرے وطن کو میری انتظامیہ اور حکمران اس سے پہلے امریکن ڈرون حملے کروا کے کبھی کبھی” بے غیرت“ ثابت کرتے ہی تھے لیکن…
Read More...

پےپلز پارٹی کی گود مےں

محمد اکرم خان فرےدی قارئےن!آپ سے انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ مےں اُن سےاستدانوں کو ملک کے بڑے سےاستدان کہتا رہا جو انٹروےو مےں کہا کرتے تھے کہ نواز شرےف پےپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اِس پارٹی کا حصہ بن گئے ہےں لےکن جب سےاسی رہنماﺅں کے…

نارووال سے خبریں

نارووال (محمد یعقوب اویسی)سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ قافلہ عشقِ رسول ﷺ کے سالار تھے ۔حالتِ فقر میں سخاوت و عبادت کی عدیم المثال تاریخ رقم فرمائی۔ آپ کا خدمتِ والدہ کرنا ضربُ المثل بنا ۔دربار رسول ﷺ سے ”خیر التابعین “ کا لقب پایا…

بوئنگ ۷۳۷ اور بین الاقوامی تشویش

عبدالجلیل منشی ۔ کویت جمعہ یکم اپریل ۱۱۰۲ءکو ساوتھ ویسٹ ایرالائنز کاپندرہ سال پرانا بوئنگ ۷۳۷طیارہ ۸۱۱ مسافروں کولے کر امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فوئنکس سے کیلیفورنیا کے شہر سیکرامینٹو کے لئے روانہ ہوا طیارہ ایریزونا کے صحراءکے اوپر…

پاکستان کےدیہی علاقوں میں توانائی کے متبادل ذرائع کی فراہمی

پاکستان میں بہت سے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت توانائی کے متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کر نے کی کوششیں کر رہے ہیں ۔ پاکستان میں اس حوالے سے کام کرنے والے لوگوں میں جرمنی سے آئے ہوئے ایک ماہر پروفیسر ڈاکٹر نوربرٹ پنج بھی ہیں۔…

امریکہ ہوتا کون ہے جواب لینے والا

تحریر : محمد اسلم لودھی سی آئی اے چیف لیون پینٹا کہتا ہے پاکستان کو جواب دینا ہوگا کہ وہ انٹیلی جنس کے حوالے سے نااہل تھا یا اسامہ کو چھپانے میں ملوث تھا۔ اسامہ امریکیوں کے ہاتھوں شہید ہوا ہے یا نہیں اس بات سے قطع نظر سوچنے کی یہ بات ہے…

’کافی اور سیکس سے فالج کا خطرہ‘

کافی دیگر ’رسک فیکٹرز‘ کے مقابلے میں سب سے عام ہے۔ ہالینڈ میں محققین کا کہنا ہے زیادہ کافی پینے، سیکس اور ناک صاف کرنے سے فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ڈھائی سو مریضوں پر کی جانے والی اس تحقیق میں دماغ سے خون جاری ہونے کے…