URDUSKY || NETWORK
تندرستی ہزار نعمت ہے اور اس نعمت سے فیض یاب ہوتے رہنے کے لیۓ ضروری ہے کہ انسان اپنی صحت کا ہمیشہ خیال رکھے اور بیماریوں کے لاحق  ہونے والے تمام خطرات سے آگاہ رہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق انسان اپنی صحت سے متعلق مندرجہ ذیل چند باتوں کا خیال رکھ کر بہت سی پیچیدہ اور جان لیوہ بیماریوں سے…
Read More...

یورو فٹبال: آسٹریا کی شکست، جرمن ٹیم ’خوش قسمت‘ رہی

یورو فٹ بال 2012ء کوالیفائنگ مقابلوں کے سلسلے میں جمعہ کوکھیلے جانے والے ایک میچ میں جرمنی نے کھیل کے آخری لمحات میں گول کر کے آسٹریا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ جرمن کوچ یوآخم لوو نے میچ کے بعد اپنے…

ایڈز کے لیے نئی پالیسی کی ضرورت ہے، نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایڈز کے پھیلاؤ کو روکنے کی 30 سالہ کوششوں کے بعد اب شاید اس بیماری سے نمٹنے کی لیے بنائی گئی عالمی حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ اس تحقیق کے مطابق ایڈز کے خلاف جدوجہد میں احتیاطی…

مائیکروسافٹ ’ونڈوز ایٹ‘ کی ایک جھلک

معروف کمپیوٹر سافٹ ویئر ادارے مائیکرو سافٹ نے عام لوگوں کو ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن ’ونڈوز آٹھ‘ کی ایک جھلک دیکھنے کا موقع دیا ہے۔ نئے سافٹ ویئر میں کام کرنے کے لیے اچھوتا انٹرفیس فراہم کیا گیا ہے۔ ’ونڈوز…

وفاقی بجٹ 12-2011

مالی سال سنہ 12 - 2011 کے لیے پاکستان کا وفاقی بجٹ تین جون کو پیش کر دیا گیا ہے۔ ذیل میں اس بجٹ کے اہم نکات دیے جا رہے ہیں۔ تنخواہیں اور پنشن ٭یکم جولائی سنہ 2002 سےریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کی پنشن میں پندرہ فیصد جبکہ اس سے…

بڑھتی ہوئی شہری آبادی کے ماحول پر مضر اثرات۔

تحریر و تحقیق:۔ ساجد حسین۔ ہمارے ارد گرد کا ماحول ہماری بود و باش اور اصول معاشرت قدرتی وسائل کے صحیح و غلط استعمال پر منحصر ہے۔ کائنات کے خالق و مالک الللہ پاک نے تو یہ دنیا اورزمین پر قدرتی وسائل مناسب توازن کے ساتھ خلق کئیے ہیں،یہ ہم…

خطرناک EHEC بیکٹیریا امریکہ بھی پہنچ گیا

امریکی طبی حکام نے کہا ہے کہ حال ہی میں جرمنی کا سفر کرنے والے تین افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ افراد ای ہیک بیکٹیریا سے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ان افراد کے طبی…

’آفریدی کی ریٹائرمنٹ افسوس ناک‘

کوچ کا ایک کام ہوتا ہےاور میں یہ کام پوری ایمانداری سےکرتا ہوں:وقار یونس پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نےکہا ہے کہ شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ کی خبر کافی افسوس ناک تھی تاہم ان کے کسی کے ساتھ ذاتی اختلافات نہیں ہیں۔…