URDUSKY || NETWORK
چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سب سے پہلے ویڈیو کا دورانیہ صرف 30 سیکنڈز پر محیط تھا جو اس نے گزشتہ برس ہی بڑھا کر 3 منٹ کردیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے کہا کہ ہمیں اس بات پر خوشی ہے کہ آج سے ہم ایپ پر 10 منٹ دورانیے کی ویڈیو شیئرنگ کی صلاحیت…
Read More...

موت سے چند لمحے قبل انسانی آنکھ کیا دیکھتی ہے؟

اس نظریے کی ایک جھلک سائنسدانوں کی ایک ٹیم کو اس وقت دکھائی دی جب انھوں نے مِرگی (ایپی لیپسی) کے ایک 87 سالہ مریض کے دماغ سے نکلنے والی لہروں کا مشاہدہ کیا۔ جس وقت مذکورہ مریض کے دماغ کی لہروں کو ریکارڈ کیا جاریا تھا، مریض کو…

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری

روسی اور یوکرائنی حکام کے درمیان مذاکرات ایسے وقت میں شروع ہوئے ہیں جب ماسکو حکومت کو یوکرائن پر فوج کشی کرنے پر یورپی ریاستوں کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا ہے۔ دوسری جانب یوکرائن میں داخل روسی افواج نے جنوب مشرقی یوکرائن میں دو قدرے چھوٹے…

وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دس روپے کمی، بجلی فی یونٹ پانچ روپے سستی کرنے کا…

پیر کی شب قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ تک پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اب بھی کم ہیں اور اگر…

یوکرائن کے لیے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، صدر زیلنسکی

برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرائن کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں بتایا کہ اگلے چوبیس گھنٹے یوکرائن کے لیے انتہائی اہم ہوں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جانسن نے…

پی ایس ایل7 فائنل: ملتان سلطانز کو شکست، لاہور قلندرز پہلی بار چیمپئن بن گئے

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بات پی ایس ایل کے چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ پی ایس ایل میں ہر بار دل جیتنے والی لاہور قلندرز نے اس بار شاہین شاہ…

روسی صدر پیوٹن نے نیوکلیئر فورس کو ہائی الرٹ کردیا

دوسری طرف اقوم متحدہ میں امریکی سفیر کا روسی صدر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ روس کا ایٹمی فورس کو الرٹ کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے۔ اس سے قبل یوکرینی وزارت دفاع نے 4300 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یوکرین کے…

روسی حملے کے بعد یوکرین میں پھنسے پاکستانی: ’ہمیں ڈر تھا انارکی کی کیفیت میں سب سے پہلے ہم پردیسی…

یوکرین پر روسی حملے کے بعد بہتر مستقبل کی تلاش میں آنے والے پاکستانی شہریوں کا ایک گروہ اب پولینڈ جانے پر مجبور ہے اور یہ سفر ان کے لیے ہرگز آسان نہیں ہے۔

روس نے حملہ کردیا ہے، یوکرائن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کے روز ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ مشرقی یوکرائن میں شہریوں کے تحفظ کے لیے حملہ ضروری تھا۔ انہوں نے کہا،"روس یوکرائن سے لاحق خطرات کو برداشت نہیں کرسکتا۔" انہوں نے کہا کہ روس یوکرائن پر قبضہ کرنا…