URDUSKY || NETWORK
روہیت شرما چھیاسی رنز کے ساتھ بھارت کی طرف سے ٹاپ سکورر رہے بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ اینٹیگا میں کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی اور آندرے رسل کے…
Read More...

اونٹ مارو، سیارہ بچاؤ

ماہرین ماحولیات کے مطابق آسٹریلیا کے غیر آباد علاقوں میں اونٹوں کی وجہ سے ماحولیات کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔ ان اونٹوں کے خاتمے کے لیے شکاریوں کو حکومت کی طرف سے ایک اونٹ مارنے پر 75 امریکی ڈالرز دیے جائیں گے۔ آسٹریلیا…

بچوں کے ٹیکوں کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے

ٹیکوں سے بچوں کی زندگیاں بچائی گئی ہیں بچوں کی فلاح کے لیے کام کرنے والی ’سیودی چلڈرین‘ نامی تنظیم نے دنیا کے غریب ترین ممالک کے بچوں کو ٹیکہ مہیا کرانے کے لیے ترقی یافتہ ممالک سے مالی مدد کی اپیل کی ہے۔ تنظیم…

جمیل فخری سپردِ خاک

جمیل فخری کا فنی سفر چالیس سے زائد سالوں پر محیط ہے پاکستان کے نامور اداکار جمیل فخری کو سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ جمعرات کو لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔ انہیں چند روز قبل فالج کے حملے کے بعد ہسپتال داخل…

کراچی:کے ای ایس سی سے مزدوروں کی برطرفی، سیاسی جماعتوں کی ہڑتال

عثمان حسن زئی کراچی میں کے ای ایس سی انتظامیہ کی جانب سے ساڑھے 4 ہزار ملازمین کو سر پلس قرار دیے جانے، بجلی کی بڑھتی ہوئی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور نجکاری کے خلاف کے ای ایس سی مزدور اتحاد اور مختلف سیاسی جماعتوں کی اپیل پر جمعے کے روز شٹر…

بجٹ اور اپوزیشن

تحریر: سید فرزند علی وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2011-12کا بجٹ پےش کردےا گےاجسے حکومتی ارکان نے عوام دوست جبکہ اپوزےشن ارکان نے عوام دشمن قراردےا وفاقی وزےر خزانہ عبدالحفےظ شےخ نے بجٹ پےش کےا ےہ عبدالحفےظ شےخ وہی شخص ہے جوپروےز…