URDUSKY || NETWORK
سوئٹزرلینڈ کے شہر بازل میں اس ہفتے ہونے والی آرٹ نمائش میں بلین ڈالر مالیت کے فن پاروں کی نمائش کی جائے گی۔ آرٹ بازل نامی یہ نمائش دنیا کی مؤقر ترین نمائشوں میں سے ایک ہے جہاں جدید اور عہدِ حاضر کے نایاب فن پاروں کی نمائش کی جاتی ہے۔ اس نمائش کا افتتاح آج بدھ کے روز…
Read More...

زیادہ ٹی وی دیکھنا موت کی وجہ

ایک امریکی تحقیق کے مطابق ٹی وی کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور موت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ایک امریکی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو افراد زیادہ ٹی وی دیکھتے ہیں ان میں ذیا بیطس، عارضہ قلب حتیٰ کے موت تک کا…

آئی بی ایم ایک سو سال کا ہو گیا

کمپیوٹر سازی کا بانی امریکی ادارہ جمعرات 16جون کو ایک سو سال کا ہو گیا ہے۔ گوکہ آئی بی ایم ٹیکنالوجی کی دنیا میں قائدانہ کردار سے بظاہر محروم ہوچکا ہے، مگر جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے اس ادارے کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ 197…

جرمن ٹینس ٹورنامنٹ: اعصام قریشی اور بوپنا کی جوڑی فاتح

قریشی اور بوپنا ٹینس کے پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اور بھارتی روہن بوپنا نے اے ٹی پی ٹورنامنٹ گیری ویبر اوپن کے ڈبلز کا فائنل جیت لیا ہے۔ یہ میچ اتوار کو جرمنی کے شہر ہالے میں کھیلا گیا۔ ان کھلاڑیوں نے…