شہزاداقبال
مرزا غالب توکہہ گئے تھے کہ آم ہوں اور عام ہوں اور یہ کہ آم گدھے نہیں کھاتے لیکن اکیسویں صدی میں جہاں آم کے گڑھ پاکستان میں آم ،عام نہیں ،بلکہ یوں کہنا چا ہئے کہ غریب کی دسترس میں نہیں تو وہاں اب گدھوں کے ساتھ ہاتھی بھی آم کھا نے لگے ہیں اور یہ گدھے اور ہاتھی مملکت امریکہ کے وہ سیاست…
Read More...
Author
admin
سوئٹزرلینڈ!دنیا کا خوبصورت اور ترقی یافتہ ملک
تحریر! محمد اکرم خان فریدی
قارئےن! جرمنی،آسٹرےا،فرانس اور اٹلی کے درمےان 41285مربع کلومےٹر پر محےط دنےا کا اےک خوبصورت ترےن ملک سوئٹزرلےنڈواقع ہے ۔ےہاں موجود 1500سے زائدخوبصورت جھےلےںدنےا بھر کے سےاحوں کو مجبور کرتی ہےں کہ وہ زندگی مےں…
نئی بساط
طارق حسین بٹ(چیر مین پاکستان پیپلز ادبی فورم)
انسانی زندگی میں محرومی اور حسد دو ایسی بیماریاں ہیں جو انسانی ذات کو تبا ہ و برباد کر کے رکھ دیتی ہیں کیونکہ ان کی موجودگی میں سمجھنے سو چنے کی ساری صلاحیتیں دم توڑ جاتی ہیں۔ ان دونوں بلاﺅں…
کیابے شک حکمرانو!نے اپنی نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑڈالے ہیں؟
حکومت کا رمضان میں دن میں لوڈشیڈنگ دگنی کرنے اورسحر وافطارکے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا مضحکہ خیزاعلان کیا.....
حکومت اور ایم کیو ایم KESCکی بہانے باز ی اورہٹ دھرمی کا نوٹس لے ....؟
محمداعظم عظیم اعظم
ہماراملک پاکستان…
وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہبان….
وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہبان.....
ارمغانِ امام ِ ربّانی ، علمی و تحقیقی مقالات کا مجموعہ
تحریر :۔محمد احمد ترازی
حضرت مجدد الف ثانی ؒ(971ھ۔1034ھ) دسویں صدی ہجری کے نہایت ہی مشہور عالم و صوفی بزرگ تھے،آپؒ کا اسم گرامی…
پشاور:مفتی شہاب الدین پوپل زئی نے کل روزہ رکھنے کا اعلان کر دیا |اردو سکائی اخبار 31 جولائی 2011
پشاور:مفتی شہاب الدین پوپل زئی نے کل روزہ رکھنے کا اعلان کر دیا
Updated at 2340 PST
پشاور…پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کے…
Make Money Online in 2010, 2011 | Top 10 New Ways to MAKE MONEY ONLINE
Make Money Online in 2010, 2011
Top 10 New Ways to MAKE MONEY ONLINE
A team of experts have researched the Internet for the top companies that legitimately and actively pay people just like you. These programs are legitimate money making…
نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سودکم کرکے13.5فیصد کردیا گیا|اردو سکائی اخبار 30 جولائی 2011
نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان، شرح سودکم کرکے13.5فیصد کردیا گیا
Updated at 1715 PST
کراچی...اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا…
سہیل احمد کو اوایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن ناقابل عمل ہے، سپریم کورٹ|اردو سکائی اخبار 29 جولائی 2011
سہیل احمد کو اوایس ڈی بنانے کا نوٹی فکیشن ناقابل عمل ہے، سپریم کورٹ
Updated at 1235 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے حج اسکینڈل کیس کی تحقیقات پر…
آئین میں غیرقانونی تقرریاں کالعدم قرار دینے کا اختیار ہے،چیف جسٹس|اردو سکائی اخبار 28 جولائی 2011
آئین میں غیرقانونی تقرریاں کالعدم قرار دینے کا اختیار ہے،چیف جسٹس
Updated at 1100 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے حج اسکینڈل کیس کی تحقیقات پر حسین…