پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے اسلام آباد میں بھرپور طاقت کامظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد میں 10 لاکھ لوگوں کو اکٹھا کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں میں حتمی پروگرام ترتیب دے…
Read More...
Author
admin
فوری انتخابات کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن میں اختلاف
متحدہ اپوزیشن نے عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد کے مراحل پر مشاورت کی ہے، جس میں فوری انتخابات کے معاملے پر اختلاف رائے سامنے آگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صوبائی اسمبلیوں کو برقرار رکھنے کی تجویز دے دی، جبکہ پیپلز پارٹی قومی…
رشتے اور محبت: مخالف مزاج کے افراد میں محبت اور جسمانی کشش قدرے کم کیوں ہوتی ہے؟
برے تعلقات اور رشتوں کے معاملات کو حل کرنے کے ماہر کیلیفورنیا میں مقیم ماہر نفسیات رامانی درواسولا کہتے ہیں کہ 'تحقیق اس بارے میں بہت واضح ہے کہ یہ بات درست نہیں ہے۔'
ان کا کہنا ہے کہ 'ایسے افراد جن کی ایک جیسی دلچسپیاں ہوں، ایک…
کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں پر 251 رنز
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے مہمان ٹیم کو 82 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا لیکن اس مجموعے پر ڈیوڈ وانر 36 رنز بنا کر فہیم اشرف کی…
پاکستان میں مچھروں سے نئی بیماری ’ویسٹ نائل‘ بخار کے شواہد
پرندے بڑی تعداد میں مرنے لگے
ماہرین نے اس حوالے سے پاکستان میں بڑی تعداد میں پرندوں کے مرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پرندوں کا بغیر کسی وجہ کے بڑی تعداد میں مرنا ’ویسٹ نائل‘ وائرس کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
’ویسٹ نائل‘…
علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا امکان
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے بھی ملاقات میں موجود تھے، جبکہ لندن میں ہی موجود پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین ملاقات میں موجود نہیں تھے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان کی نواز شریف سے بدھ کے دن تین گھنٹے طویل ملاقات…
پولیس کا پارلیمنٹ لاجز کے اندر آپریشن
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی گرفتاری دینے کے لیے پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ لاجز پر پولیس کے آپریشن کی مذمت کی ہے۔
ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلی وزیراعظم خوف…
فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے راولپنڈی میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ 9 مارچ کو بھارتی حدود سے ایک چيز پاکستانی حدود میں داخل ہوئی، پاکستان ایئر فورس نے اس کی مکمل مانیٹرنگ کی، پاکستان اس واقعے کی پر زور مذمت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے…
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی
اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں نے منگل کے روز وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروانے کے ساتھ ساتھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن بھی جمع کروائی ہے۔ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ حزب اختلاف کی…
’یورپ ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے،‘ یوکرینی صدر زیلنسکی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے ملکی افواج کو یوکرین پر حملے کا حکم دیے جانے اور گزشتہ کئی دنوں سے جاری روسی یوکرینی جنگ کے پس منظر میں یورپی پارلیمان نے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو دعوت دی تھی کہ وہ اس بلاک کے قانون ساز ادارے کے ایک خصوصی…