گوجرانوالہ24اگست(اکبر نقشبندی)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چےئرمےن و رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حاجی محمد فضل کرےم نے کہاہے کہ26اگست کو جمعتہ الوداع ملک بھر مےں ےوم امن کے طور مناےا جائےگا۔علماءکرام اسلامی تعلےمات کے حوالے سے رواداری، جروتحمل، برداشت، امن اور بھارے چارے پر گفتگو کرےں گے۔ جمعتہ المبارک کے…
Read More...
Author
admin
یوم القدس
عینی نیا زی
مسجد اقصیٰ کاتصور بچپن سے میرے لیے ایک خو بصورت سنہرے گنبد اور اسلا می فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار والی مسجد کا تھا ہر مسلما ن کی طرح میں نے بھی اس آرزو کو دل میں جگہ دی کہ کبھی نہ کبھی اسکی زیا رت ضرور ہو گی وہ اسلا می مرکز کے…
شہباز تاثیر اغوا، ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں|اردو سکائی اخبار 26 اگست 2011
شہباز تاثیر اغوا، ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں
Updated at 2345 PST
لاہور…پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو…
نوشہرہ :رسالپور بازار بم دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 10ہوگئی |اردو سکائی اخبار 25 اگست 2011
نوشہرہ :رسالپور بازار بم دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 10ہوگئی
Updated at 2150 PST
نوشہرہ… نوشہرہ کے رسالپور بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں…
جھنگ
جھنگ(سید عدنا ن نور )پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی، ٹریفک پولیس جھنگ کے نکے تھانیدار نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس جھنگ میں عرصہ دراز سے تعینات اے ایس آئی چوہدری فہیم نے شریف شہریوں کو بلا جواز تنگ کرنا معمول بنا…
فرض فاونڈیشن کی عید اپنے غریب کسان بہن بھائیوں کے ساتھ۔
فرض فاونڈیشن کی ٹیم کھانے کی مختلف اشیاء اور دیگر تخائف لیکر آج مورخہ 24 اگست کو ڈسٹرکٹ جھنگ کےپسماندہ علا قوں کو روانہ ھو گئی جھاں وہ اگلے 2 دنوں تک غریب کسان بہن بھائیوں میں راشن بطور عیدی تقسیم کرے گی۔…
جھنگ شہر سے خبریں
جھنگ (سید عدنان نور)حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈی سی او محمد شاہد نیاز کی ہدایات کی روشنی میں ضلع میں اشیائے ضروریہ کے گرانفروشوں کیخلاف جاری مہم کے سلسلے میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں140چھاپوں کے…
کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ آرڈیننس جاری،ٹرینی ڈاکٹر کی تنخواہ50ہزار ہو گی|اردو سکائی اخبار 23 اگست…
کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ آرڈیننس جاری،ٹرینی ڈاکٹر کی تنخواہ50ہزار ہو گی
Updated at 2000 PST
اسلام آباد…صدر نے وفاق کے زیر انتظام اسپتالوں کے…
کراچی میں بد امنی سے نمٹنے کیلئے فوج نہ بلانے کافیصلہ|اردو سکائی اخبار 23 اگست 2011
کراچی میں بد امنی سے نمٹنے کیلئے فوج نہ بلانے کافیصلہ
Updated at 1505 PST
کراچی…حکومت سندھ نے پولیس اور رینجرزکی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کرتے…
ایران میں دو امریکی کوہ پیماؤں کو آٹھ آٹھ سال قید کی سزا
ایران میں سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دو امریکی کوہ پیماؤں کو مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے اور جاسوسی کرنے کے الزام میں آٹھ سال قید کی سزاء سنائی گئی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی ویب سائٹ کے مطابق شین باؤر اور…