URDUSKY || NETWORK
ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، پرتشدد احتجاج Updated at 1420 PST لاہور…ملک بھرمیں طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس نے شہریوں کے دن کا سکون اور رات کی نیندیں غارت کر رکھی ہیں۔گوجرانوالہ میں مشتعل…
Read More...

جنت میں جیل‘ تائیوان کا گرین آئی لینڈ

تائیوان میں گرین آئی لینڈ کا خوف ایسا تھا کہ بچوں کو بھی اس جزیرے کے نام سے ڈرایا جاتا تھا۔ یہ ایک ایسی جگہ تھی، جہاں جرائم پیشہ افراد اور سیاسی قیدیوں کو سدھارنے یا یوں کہیے کہ مزا چکھانے کے لیے بھیجاجاتا تھا۔ یہاں کے بارے میں مشہور تھا کہ…

دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

 امریکی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال ایک نیا سپر کمپیوٹر ’ٹائی ٹن‘ متعارف کرارہے ہیں جو دنیا کا سب سے تیز رفتار کمپیوٹر ہوگا۔ اس وقت دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر چین کے پاس ہے،جسے 2010ء میں  تیز ترین سپر کمپیوٹر بنانے کا اعزاز…

ایسپرن کا استعمال اور بینائی کی کمزوری

یورپ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسپرن کا باقاعدگی سے استعمال کرنے والے عمر رسیدہ افراد کے بینائی کی کمزوری کا شکار ہونے کے امکانات درد سے آرام دینے والی یہ عام دوا استعمال نا کرنے والوں کی نسبت دوگنے ہوتے ہیں۔ تحقیق کے…

لیبارٹری میں خدا کی تلاش

انسان روز اول سے خدا کو ڈھونڈ رہاہے۔ کوئی اس کی تلاش میں مسجد، گرجا، مندر اور دوسری عبادت گاہوں میں جاتا ہے توکوئی اسے کائنات میں بکھرے ہوئے حسن، رنگوں اور جلوؤں میں ڈھونڈتا ہے، توکوئی خدا کو پانے کے لیے ٹوٹے ہوئے دلوں میں جھانکتاہے۔ دنیا…

سائنس فکشن اور تعلیم

’فزکس آرگ ڈاٹ کام‘ پر شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ آج کل سائنس کے جِن مشکل سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اُن میں سے ایک یہ ہے کہ ہم کس طرح زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو سائنس کےشعبے کی طرف راغب کریں۔ اور اِس مقصد کے لیے بہت سے…

فالج اور چمگادڑ

تاریک راتوں میں   اکثر اوقات چمگادڑوں کی پھڑپھراہٹ انسان کو خوف زدہ کردیتی ہے۔شاید اسی لیے کئی فلمی مناظر میں، خاص طورپر جادو اور آسیب پر مبنی فلموں میں  خوف کے تاثر کوابھارنے کے لیے چمگادڑوں سے کام لیاجاتاہے۔اور یہ تصور تو دل دل دہلا…