URDUSKY || NETWORK
پراسرار بندے اور لذت آشنائی یہ نظر جس طرف اُٹھتی ہے بہار ہی بہار آ جاتی ہے اور اِس نظر کی موج میں آنے والاہر پل اپنے اوپر ناز کرتا ہے اور ہر فنا اپنی بقاءدیکھتی ہے اگر دُنیا کو ایک معصوم چڑیا کی نظر سے دیکھا جائے جس کے گھونسلے میں پڑے ہوئے بچے ایک سانپ کھا رہا ہے تو دُنیا ہمیں کتنی ظالم دکھائی دے…
Read More...

محبت، رقص اور عبادت

محبت، رقص اور عبادت اور جب کبھی بے خبر لمحوں کو میں self کی قدروں کا ادراک ہوا، تو وہ آشنائی کی لذت میں محو ہوکر قیام پذیر ہو گئے جبکہ زندگی بھی اپنا سفر تبدیل کر کے اسکے گرد رقص کرنے لگی ۔ معاملات کی تگ و دو اپنے اختتام کو پہنچی اور زندگی…

دعا

دعا ہمیں چاہیے کہ ہم ہر حالت میں اللہ تعالٰی سے رجوع کریں؛ دکھ سکھ میں ؛ خوشی اور غم میں ؛ صحت اور بیماری میں پریشانی اور خوش حالی میں تحریروتحقیق:محمدالطاف گوہر اللہ کے سامنے بندہ جس عاجزی و تعظیم کی آخری حد کو چھو جاتا ہے اسکا نام…

مائنڈ سائنس اور اسما الحسنٰی

مائنڈ سائنس اور اسما الحسنٰی عظیم راز جو آشکار ہونے کو ہے تحریروتحقیق:محمدالطاف گوہر راز جو از لوں سے پنہاں رہا اور ہر دور کے دانشور اسکی تلاش میں سر گرداں رہے مگر اس کی حقیقت سے پردہ اٹھانے والے بہت کم لوگ ہوئے۔ وہ راز اگر کسی دنیا کے…

اکیسویں صدی کے جدید ٹھگ

اکیسویں صدی کے جدید ٹھگ سائبر ٹھگ؛موبائل ٹھگ؛لینڈ لارڈ ٹھگ؛فقیر نما ٹھگ؛ہینڈ فری ٹھگ؛کارپوریٹڈ ٹھگ؛سیاسی ٹھگ پرانے وقتوں میں سیدھے سادھے لوگوں کو کامیابی کے ساتھ لوٹنے والے افراد کو ٹھگ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ان میں کمال بات یہ ہوتی تھی…

عامل کامل، سادہ لوح عوام اور طلسم کدے

عامل کامل, سادہ لوح عوام اور طلسم کدے معاشی ،سماجی اور گھریلو حالات سے پریشان ہو کر لوگ ان کے پاس چلے جاتے ہیں اور ان کی چکنی چپڑی باتوں میں آ کر اپنا سب کچھ گنوا بیٹھتے ہیں تحریر: محمدالطاف گوہر میرے ایک گزشتہ کالم اکیسویں صدی کے جدید…

اسلام اور جدت پسندی

اسلام اور جدت پسندی انسان ابھی شعوری بالیدگی کے عمل سے گزر رہا ہے اور عقلِ کل نہیں بنا، لہذا جب انسانی ذہن اپنی خود ساختہ حد بندیاں توڑ کر آگے کی طرف بڑھتا ہے تو اسے روشنی کی نئی دنیائیں اور سوچوں کے نئے زاویے اور رابطے دریافت ہوتے…

اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟

اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟ آج طاقت کا عظیم سرچشمہ صرف اور صرف علم ہے۔ ارتقاء کا دھارا اب کسی اور طرف گامزن ہے۔اطلاعات کا دور ہے اور وہ بھی اصل ماخذ تک کی،کیونکہ اب معلومات کو یکجا کرنے کا دور نہیں اور نہ ہی ایک زبان سے دوسری زبان…

تیرے عشق نچایا

تیرے عشق نچایا تحریر: محمد الطاف گوہر ۔لاہور زندگی کے پھول نے محبت کی زمین سے جنم لیا اور اسکی مہک بقا (سلامتی )کا پیغام لیکر ہر سو پھیل گئی جبکہ کائنات کا ذرہ ذرہ نہ صرف مامور ہوا بلکہ محو رقص ہو گیا ۔بقا کی لذت سے سرشار لمحوں نے ابد کا…

لذتِ آشنائی

لذتِ آشنائی تحریر: محمد الطاف گوہر آنکھوں میں چھپا ہوا انتظار اور یاسیت کا عالم، لگتا ہے زندگی یہاں سے سسکتی ہوئی گزر رہی ہے۔مکمل سکوت اور ہو کا عالم ہے، جیسے پت جھڑ کے موسم میں کچھ باقی ماندہ پتے ہلکی سی ہوا چلے تو اپنا دامن شاخوں میں…