سیلاب، کوئٹہ کا اندرون ملک ریل رابطہ تیسرے روز بھی منقطع
جیکب آباد . . . جیکب آباد کے علاقے میں ریلوے ٹریک پرسیلابی پانی آنے کے باعث کوئٹہ کااندرون ملک بزریعہ ریل رابطہ تیسرے روز بھی منقطع رہا، کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے اندرون ملک کے لئے کوئی ٹرین روانہ نہ ہوسکی۔ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے…
Read More...
Author
admin
ماریشس کے قریب بحر ہند میں زلزلہ،شدت5.8ریکارڈ کی گئی
ماریشس کے قریب بحر ہند میں زلزلہ،شدت5.8ریکارڈ کی گئی
پورٹ لوئیس . . . بحرہند میں ماریشس کے مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.8 ریکارڈ کی گئی ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے ذرائع کے مطابق زلزلہ جی ایم ٹی کے وقت…
پاکستان میں تاریخ کا بدترین سیلاب
آج پاکستان پر پانی،پانی اورپانی ،تباہی،تباہی بس تباہی اور موت ،موت اوربس موت کاراج ہے...سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو دیکھ کر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ چکراکرگرگئے...یہ اِن کا قومی احساس تھا یا بیماری...؟؟
حکمران ایک دوسرے پر لعن طعن…
14 اگست ہماری قومی زندگی کا ایک اہم دن
14 اگست ہماری قومی زندگی کا ایک اہم دن
تحریر: احمد وجیہہ السمائ
قوموں کی زندگی میں آزادی کی حیثیت روح سی ہوتی ہے اور آزاد قومیں جس طر ح سے پلھتی پھولتی ہیں اور ترقی کرتی ہیں مغلوب قوموں کا نصیب نہیں ہوتا جس کی واضح مثال برصغیر پاک و ہند…
اکیس دسمبر 2012 ، کیا زمین پرزندگی آپنی آخری سانسیں لے رہی ہوگی ؟ حصہ دوم
اکیس دسمبر 2012 ، کیا زمین پرزندگی
آپنی آخری سانسیں لے رہی ہوگی؟
قرآن مجید میں ارشاد بار ی تعالیٰ ہے ؛
"لوگ تم سے قیامت کی نسبت دریافت کرتے ہیں (کہ کب آئے گی) کہہ دو کہ اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم ہے شاید قیامت قریب ہی…
اکیس دسمبر 2012 مفروضات؛ نظریات اور حقائق – حصہ اول
21 دسمبر 2012 مفروضات؛ نظریات اور حقائق - حصہ اول
اسلامی عقائد کی اپنی سرحدیں ہیں جن پر ہر حملہ کا منہ توڑ جواب دینے کی سکت ایک ادنیٰ سے مسلم میں بھی موجود ہے جبکہ اسکا ایک چھوٹا سا اندازہ اس دنیا کے منطقی خاتمے کی فلمبندی میں واضع…
پاکستانی شان کا 14 اگست ………….آگیا پھر آگیا 14 اگست
پاکستانی شان کا 14 اگست .............آگیا پھر آگیا 14 اگست
کلام :-محمداعظم عظیم اعظم
یہ ہماری ہے دعا14 اگست
راس آئے اے خدا14 اگست
مرحباصدمرحبا14 اگست
آگیاپھر آگیا14 اگست
اصل میں اعلان کرتاہے صدا
پاکستانی شان کا 14 اگست
یہی تو بنیاد…
یوم آزادی ۔یوم استقلال
یوم آزادی ۔یوم استقلال
تحریر: محمد الطاف گوہر
آج پاکستان کا63 واں یوم آزادی ( یوم استقلال Independence Day ( منایا جارہا ہے جبکہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بھی شروع ہو چکا ہے، مگر اس بارگذشتہ سالوں کی طرح اس روز انتہائی جو ش و خروش کا…
عافف گزدر کا اُلو
عافف گز در کا اُلو
تحریر: شوکت علی مظفر
چند سال پہلے میں کراچی یونیورسٹی میں سیاسیات کے پرچے سے جان چھڑا کر نصف گھنٹہ پہلے ہی کمرہ امتحان سے نکل بھاگا اور خوبصورت مخملی گھاس پر بیٹھ کر ذہن کو مختلف ممالک کے آئین کی چکر بازیوں سے نکالنے کے…
وکی لیکس سکینڈل اور پاکستان
وکی لیکس سکینڈل اور پاکستان
تحریر: شہزاد اقبال
کہتے ہیں کہ جنہیں ننگے پاوں چلنے کی عادت ہو انہیں جا بجا کانٹے نہیں پھینکنے چاہئے جبکہ امریکہ نا صرف مسلم دنیا میں ننگی جارحیت کرتا ہے بلکہ دروغ گوئی کے کانٹے پھینکتا نہیں بلکہ بوتا ہے۔ حال ہی…