عاقل آگانی لوپ بند پر پانی کا شدیددباؤ، لاڑکانہ ڈوبنے کا خطرہ
حیدرآباد…کوٹری بیراج اور ٹھٹھہ میں اس وقت سیلاب کا شدید دباؤ ہے۔جامشورو، کوٹری اور ٹھٹھہ میں مزید درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں جبکہ عاقل آگانی لوپ بند پر پڑنے والے کٹاؤ کو ہنگامی بنیادوں پر بھردیا گیا ہے جس کے بعد لاڑکانہ شہر میں سیلاب…
Read More...
Author
admin
خیبر پختونخوا:ساڑھے 6لاکھ افراد تاحال حکومتی امداد کے منتظر
خیبر پختونخوا:ساڑھے 6لاکھ افراد تاحال حکومتی امداد کے منتظر
پشاور....صوبائی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ مختلف اضلاع میں پھنسے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد متاثرین تک حکومت کی رسائی 25 دن گذرنے کے بعد بھی ممکن نہیں ہو…
وانا میں خود کش دھماکا،مولانا نور محمد سمیت12افراد جاں بحق
وانا میں خود کش دھماکا،مولانا نور محمد سمیت12افراد جاں بحق
وانا....جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں سابق رکن قومی اسمبلی مولانا نور محمد سمیت12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان…
سیالکوٹ میں دو نواجون سگے بھائیوں کا وحشیانہ انداز میں قتل – آپکی رائے؟
سیالکوٹ میں دو نواجون سگے بھائیوں کا وحشیانہ انداز میں قتل -
آپکی رائے؟
پاکستان مسلسل کسی خونی تکون کے شکنجے میں ہے ، اگر ایک طرف دہشت گردی کی لہر اٹھتی ہے تو دوسری طرف تاریخ کا بدترین سیلاب تھمنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ عوام اپنی جان…
سیالکوٹ تشدد، چودہ ملزمان گرفتار
سیالکوٹ تشدد، چودہ ملزمان گرفتار
پاکستان کے وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پولیس کی موجودگی میں متعدد افراد کے ہاتھوں سرِ عام تشدد کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دو بھائیوں کے قتل میں ملوث چودہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے…
وسطی کرم میں جرگے کے دوران دھماکا،7افراد جاں بحق
وسطی کرم میں جرگے کے دوران دھماکا،7افراد جاں بحق
کرم ایجنسی . . . وسطی کرم میں جرگے کے دوران ہونے والے دھماکے میں سات افراد جاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے خومچہ میں اسکول ملکیت کے تنازع پر قبائلی جرگہ جاری…
انٹرنیٹ کی آزادی کو درپیش خطرات
انٹرنیٹ کی آزادی کو درپیش خطرات
کئی جمہوری اور ٕمغربی حکومتیں ایسی پالیسیاں بنانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں جن سے انٹرنیٹ کی آزادی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ جیسے انٹرنیٹ کو بچوں کے لئے محفوظ بنانے کے لئے سینسرکی تجویز۔ اگرچہ ایسی زیادہ تر…
پاکستانی عوام دریاؤں کے کنارے آباد نہ ہوں، اقوام متحدہ
سانس کے ذریعے سرطان کی تشخیص
قدرتی آفات سے تحفظ سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگوں کو دریاؤں کے کناروں سے دور آباد ہونا چاہئے۔ اس ادارے کا کہنا ہے کہ انسانی جانوں کا ضیاع ہی تباہی کو شدید بناتا ہے۔اقوام متحدہ…
سانس کے ذریعے سرطان کی تشخیص
سانس کے ذریعے سرطان کی تشخیص
نئی سائنسی تحقیق کے مطابق انسان کے سانس کے طبی معائنے سے پھیپھڑے، سینے اور پراسٹیٹ کینسر کی تشخیص ممکن ہے۔ یہ نئی تحقیق اسرائیلی سائنسدانوں کی ایک خصوصی ریسرچرکمیٹی نے مرتب کی ہے۔
یہ تحقیق برطانیہ میں کینسر…
پاکستان کا فلڈ وارننگ سسٹم
پاکستان کا فلڈ وارننگ سسٹم
پاکستان میں ایک طرف گزشتہ قریب ایک صدی کے بدترین سیلاب سے نمٹنے اور بین الاقوامی امداد کے حصول کی کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب اس تباہی سے بچنے کے لئے وارننگ سسٹم کی عدم موجودگی پر گرما گرم بحث بھی جاری ہے۔…