نیویارک ... اقوام متحدہ کی گڈول ایمبسیڈر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے پاکستان میں سیلاب متاثرہ افراد کے لیے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا پانچواں حصہ رقبہ زیرآب ہے اورسیلاب ایک انسانی بحران نہیں بلکہ معاشی اور سماجی تباہی ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ہالی ووڈ اداکارہ…
Read More...
Author
admin
سیلاب سے ایک کروڑ76 لاکھ افرار بے گھر ہوئے،شاہ محمود قریشی
جدہ ... وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں سیلاب سے ایک کروڑ 76 لاکھ افرار بے گھر ہوئے جب کہ 40 لاکھ ایکڑ پر کھڑی فصلیں اورمتعدد سرکاری عمارتیں تباہ ہوگئیں۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جدہ میں جیونیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ…
علی ابن ابی طالب ؓ
مکمل نام : علی ابن ابی طالب ؓ
ترتیب : امامِ اول (اہل تشیع)، خلیفہ چہارم (اہل سنت)
جانشین : حسن ابن علی
تاریخ ولادت : جمعہ، 13 رجب، 22 قبل ہجری
جائے ولادت : خانۂ کعبہ، مکہ مکرمہ
لقب : ابو تراب
کنیت : ابو الحسن
والد: ابو طالب ابن…
برقی گاڑیوں میں 80 روز میں دُنیا کا سفر
وسط اگست سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے ’زیرو ریس‘ کے نام سے ایسی موٹر گاڑیوں کی ریس شروع ہوئی ہے، جن کے لئے ایندھن صرف توانائی کے قابلِ تجدید ذرائع سے حاصل کیا جا رہا ہے۔ یہ گاڑیاں 80 روز میں پوری دنیا کا سفر کریں گی۔
اِس ریس میں چار…
بینکوں کو31 ارب16 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری
بینکوں کو31 ارب16 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری
کراچی . . . . . . . . اسٹیٹ بینک نے دو سے16 رمضان کے دوران بینکوں کو31 ارب16 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کئے۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان سید وسیم الدین نے جیو نیوز کو بتایا کہ سب سے زیادہ نئے…
ام المومنین حضرت عائشہ ؓ
ام المومنین حضرت عائشہ ؓ
تحریر: شیخ ابو محسن
حضرت عائشہ صدیقہ ؓحضرت ابو بکر صدیقؓ کی بیٹی ہیں جن کا سلسلہ نسب یہ ہے ابوبکر ابن قحافہ بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرو، آٹھویں پشت پر حضرت عائشہ صدیقہ ؓکا سلسلہ نسب حضور اکرم ﷺسے…
خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش
سعدیہ مرچنٹ:
رمضان المبارک کے آغاز سے ہی دوشیزاؤں اور خواتین کے پہناووں میں بھی تبدیلی شروع ہو جاتی ہے ۔رمضان میں زیادہ تر خواتین سلک اور جار جٹ کی جگہ کاٹن اور لان پسند کرتی ہیں۔شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں خواتین کے لئے لباس جیولریر…
کرکٹ کی تاریخ میں میچ فکسنگ نئی بات نہیں رہی- خصوصی رپورٹ
لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سلمان بٹ، محمد عامر ، محمد آصف ، کامران اکمل ، عمر امین ، وہاب ریاض سمیت سات کھلاڑیوں کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کی رپورٹ منظر عام پرآنے کے بعد کرکٹ کے شائقین میں کھلبلی مچ گئی ہے اور پاکستان میں میچ فکسنگ میں…
سپریم کورٹ: ہائی کورٹس کے 32ایڈیشنل ججز کی مدت میں توسیع
سپریم کورٹ: ہائی کورٹس کے 32ایڈیشنل ججز کی مدت میں توسیع
اسلام آباد . . . . . . . . سپریم کورٹ نے صوبائی ہائی کورٹس کے تمام 32 ایڈیشنل ججوں کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کردی ہے ،، عدالت نے حکم میں کہا ہے کہ اس عبوری حکم سے ججز تقرر کیلئے…
انگلینڈ میچ فکسنگ ، لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورت حال | اسکاٹ لینڈیارڈ نے صرف تحقیقات کیں،کوئی چارج…
انگلینڈ میچ فکسنگ ، لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورت حال
اسکاٹ لینڈیارڈ نے صرف تحقیقات کیں،کوئی چارج نہیں لگایا،پاکستانی ہائی کمیشن
لندن …لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے میچ فکسنگ اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث پاکستانی…