نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادر کی برطرفی اور بحالی کا نیا تنازع
اسلام آباد . . . . . . حکومت نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کر دیا ، سپریم کورٹ کے حکم پر برطرف کئے گئے نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ وہ کام جاری رکھیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان…
Read More...
Author
admin
دعا اور لیلتہٰ ا لقدر
دعا اور لیلتہ ا لقدر
اللہ کے سامنے بندہ جس عاجزی و تعظیم کی آخری حد کو چھو جاتا ہے اسکا نام بندگی ہے یا عبادت ہے جو کہ تمام جن و انس کا مقصد حیات بھی ہے؛جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے کہ ”دعا عبادات کا مغز ہے” ۔ یہ بندہ…
حکومت پا کستان کا ایک اور ”عظیم کارنامہ"
بھُولا حکومت پا کستان کا ایک اور ”عظیم کارنامہ"
شروع دن سے ہی ہمارا ملک امریکی ”لٹیروں“ کی انکھوں میں سوئی کی طرح چبتا رہا ہے اور اس کو ختم کر نے کے پے درپے منصوبے بھی امریکہ ،اسرائیل اور انڈیا مل کر بنا تے رہے ہیں ۔ان کی اس ”کامیابی“ کی…
بھُولا ہوا سبق
بھُولا ہوا سبق
تحریر: آے آر اخلاص
با د لوں نے حدِ نگا ہ تک نہ صرف آسماں کو ڈھانپ ر کھا تھا بلکہ اس گہر ے انداز میں کہ دن میں رات کا گماں ہو نے لگا تھا ۔ بادلوں کے سا تھ ہوا ا س طر ح چل ر ہی تھی جیسے نو یلی د لہن ا پنے شوہر کے پیچھے پیچھے…
تھرڈ امپائر-سٹے بازی یا سازش
تھرڈ امپائر-سٹے بازی یا سازش
برطانوی اخبار نیوز آف دی ورلڈ کے پاکستانی ٹیم پر الزامات کے بعد ساری قوم حیران و پریشان ہے۔شائقین کرکٹ نے اپنے منہ سے اپنی انگلیاں کاٹ لی ہیں۔انگریز قوم جو کہ ہر لحاظ سے شاطر ہے اس نے کیسے پاکستانی ٹیم اور…
امام اعظم ابوحنیفہ علماءوفقہاءکی نظرمیں
امام اعظم ابوحنیفہ علماءوفقہاءکی نظرمیں
راقم الحروف:۔ محمدبرھان الحق جلالی(جہلم)
اس عالم آب و خاک میں کچھ ایسی شخصیات کا ظہور ہوتا ہے جن کا وجود مسعود آئندہ نسلوں کیلئے مینارئہ نور ہوتا ہے۔ان کی نگاہ صرف اپنے عہد کے نشیب و فراز کی زاویہ…
ڈکشنری پڑھنے والی قوم
ڈکشنری پڑھنے والی قوم
خبر گرم ہے کہ یہ خبر معروف لشکری ( بمعنی اردو )ویب سائٹ اردو سکائی ڈاٹ کام پر بھی آ چکی ہے کہ آ کسفورڈ یونیورسٹی پریس نے آ ئندہ کتابی شکل میں آکسفورڈ ڈکشنری چھاپنے سے تقریباً توبہ کر لی ہے اور یہ گوری توبہ کرنے کی وجہ…