دھرتی اور اُس کے خزانے تباہ کئے جا رہے ہیں، ڈبلیو ڈبلیو ایف
تحفظِ ماحول کے لئے سرگرم بین الاقوامی تنظیم ڈبلیو ڈبلیو ایف نے اپنے ایک تازہ جائزے میں مطالبہ کیا ہے کہ اِس کرہء ارض کو خام مادوں کے استحصال اور مغربی طرزِ زندگی کے پنجے سے نجات دلائی جائے۔
ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر نے…
Read More...
Author
admin
لندن فلمی میلے کا آغاز، گیارہ ورلڈ پریمیئرز
لندن فلمی میلے کا آغاز، گیارہ ورلڈ پریمیئرز
برطانوی دارالحکومت کے سالانہ فلمی میلے کا آغاز بدھ سے ہو گیا ہے۔ میلے کا افتتاح فلم ’نَیور لَیٹ می گو‘ کے یورپی پریمیئر سے ہوا، جس میں نوجوان برطانوی اداکار کیرا نائٹلی اور کیری…
انگريزی ادب کا اعلی انعام، ہاورڈ جيکبسن کے لئے
انگريزی ادب کا اعلی انعام، ہاورڈ جيکبسن کے لئے
لندن کے ايک ناولسٹ ہاورڈ جيکبسن کا نام بُکر ايوارڈ کے لئے اس سے پہلے بھی تجويز ہوتا رہا تھا ليکن انعام اُنہيں بہت طويل انتظار کے بعد اب ملا ہے۔ وہ اپنی تصنيفی صلاحيتوں کے علاوہ…
چلی میں تمام کان کنوں کو بحفاظت باہر نکالنے پر پوری دُنیا میں جشن کا سا سماں
دو ماہ سے زائد عرصے تک چھ سو میٹر سے زیادہ گہرائی میں پھنسے ہوئے کان کنوں کو بحفاظت باہر نکالنے کی کارروائی اِنہی لمحات میں اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ دریں اثناء تمام 33 کان کنوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ آخری کان کن کے طور پر لوئیس…
اردو سکائی اخبار – 14 اکتوبر 2010
جسٹس (ر) دیدار کی بطور چیئر مین نیب تقرری سپریم کورٹ میں بھی چیلنج
اسلام آباد/کراچی …جسٹس ریٹائرڈ دیدار علی شاہ کے بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو، تقرر کو سپریم کورٹ مین چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے اپنی پٹیشن میں…
صوتی لہروں سے بجلی پیدا کرنے کی کوششیں
صوتی لہروں سے بجلی پیدا کرنے کی کوششیں
موبائیل فونز پر بہت زیادہ باتیں کرنے والے نوجوان قابلِ تجدید توانائی پیدا کرنے کا نیا ذریعہ بن سکتے ہیں۔
جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے کیلےمائن لوشن میں استعمال ہونے والے مرکزی عنصر…
گوگل کی روبوٹ کاریں امریکی سڑکوں پر
گوگل کی روبوٹ کاریں امریکی سڑکوں پر
نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق آج کل کیلی فورنیا کی سڑکوں پر آزمائشی بنیادوں پر روبوٹ تکنیک سے چلنے والی سات کاریں محوِ سفر ہیں۔ یہ کاریں گزشتہ ایک برس کے دوران دو لاکھ پچیس ہزار…
موسمیاتی تبدیلیاں: اختلافات ابھی بھی باقی ہیں
موسمیاتی تبدیلیاں: اختلافات ابھی بھی باقی ہیں
تحفظ ماحول کے لئے کرائی جانے والی کانفرنسوں کا بے نتیجہ رہنا، دعوؤں کے باوجود ناکام ہونا یا ان میں کسی نہ کسی مرحلے پر اختلاف پیدا ہونا ایک عام سی بات ہوگئی ہے۔ یہی حال چین میں کرائے…
کوئلہ، چین میں توانائی کا ایک اہم ذریعہ
کوئلہ، چین میں توانائی کا ایک اہم ذریعہ
دنیا میں کہیں بھی اتنا زیادہ کوئلہ استعمال نہیں ہوتا، جتنا کہ عوامی جمہوریہء چین میں، جو ابھی تک اپنی توانائی کی ستر فیصد ضروریات کوئلے سے پوری کرتا ہے۔
باقی دُنیا کی نظریں چین کے…