URDUSKY || NETWORK
کسی شخص نے ایک طوطے اور ایک کو ئے کو ایک ساتھ پنجر ے میں بند کر دیا ، طو طا گبھرا گیا وہ نفرت سے با ر با ر کہتا ” الہیٰ یہ کیسی بری کا لی کلو ٹی بھد ی شکل ، بھو نڈی صورت اور سراپا نفر ت مو رت ہے اسے میر ے سر پر بھٹادیا ہے کیا مصیبت ہے میں اس کے ساتھ کیسے گزارہ کروں گا “ یہ تو طو طے کا حال تھا مگر…
Read More...

علماءومزارات پر حملے،عالمی گریٹ گیم کی کڑیاں

علماءومزارات پر حملے،عالمی گریٹ گیم کی کڑیاں دہشت گردوں نے ایک بار پھر ملک کی معاشی شاہ رگ پر حملہ کیا اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ جمعرات کے روز عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر ہونے والے دو خودکش حملوں میں اب تک 15 افراد…

ججز بحالی نوٹی فکیشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد . . . اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ حکومت گزشتہ برس 16 مارچ کو ججز بحالی کے جاری نوٹی فکیشن کو واپس لینے کا ارادہ نہیں رکھتی جبکہ اس نوٹی فکیشن کے بے وقعت ہونے پر عدالتی حکم سے ملک کے تمام آئینی اور…

کسی ڈرائیور کے بغیر خود بخود چلنے والی کار

جرمنی نے بغیر کسی ڈرائیور کے خود بخود چلنے والی کاروں کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے۔ اِس نئی کار کو، جسے مسافر فون کر کے بھی بلا سکتے ہیں، MIG یا ’میڈ اِن جرمنی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ آزمائشی کار برلن کی فری…

ججز بحالی کا ایگزیکٹو آرڈر واپس نہیں لیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد . . . سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی16 مارچ2008 کو بحالی کاانتظامی حکم کو واپس نہ لینے کا حکم دیتے ہوئے صدر مملکت اوروزیراعظم سمیت تمام ریاستی اور انتظامی اداروں کو ججز کو آئین میں موجود طریقہ کے بغیر ہٹانے سے روک دیا ہے…

ڈھائی لاکھ کم خوراک بچوں کی زندگیاں خطرے میں

ڈھائی لاکھ کم خوراک بچوں کی زندگیاں خطرے میں حالیہ سیلابوں سے متاثر ہونے والے تقریباً 22 ملین انسانوں کو اب موسم سرما کی آمد پر نئے مسائل کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ تشویش ناک صورتحال ان ڈھائی لاکھ بچوں کی ہے، جو سیلابی آفت کے…

فرانس اپنا خطرناک تابکار کوڑہ روس بھيجتا ہے

فرانس اپنا خطرناک تابکار کوڑہ روس بھيجتا ہے فرانس، يورپ کے دیگر تمام ملکوں کے مقابلے میں سب سے زيادہ ايٹمی توانائی استعمال کرتا ہے۔ اس کے باوجود اس نے ابھی تک تابکار ايٹمی فضلے کواپنے ملک ميں محفوظ طور پر ٹھکانے لگانے يا…