8
اکتوبر 2005۔۔۔۔ بدترےن تباہی تحرےر: ارفع رشےد عاربی
کوہ ہمالیائی سلسلے مزےد زلزلوں کی زد میں ہیں
8اکتوبر 2005کو پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے سے خوفناک تباہی ہوئی جس کی شدت رےکٹر سکیل پر 7.6 تھی۔اس زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بارے میںاقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ ” ےہ تباہی 26دسمبر…
Read More...
Author
admin
شہر لاہور تےری رونقیں دائم آباد
شہر لاہور تےری رونقیں دائم آباد
تحرےر : ارفع رشےد عاربی
ہمارا پیارا وطن قلعہ اسلام ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورتی اورتہذیب و ثقافت کے لحاظ سے بھی اپنی مثال آپ ہے۔ اس کے تمام شہر اپنی خوبصورتی، تاریخی ورثہ اور الگ ثقافت کی بدولت اپنا…
مجھے بننے میں لگیں گے ہزاروں سا ل
مجھے بننے میں لگیں گے ہزاروں سا ل
شمشیرحق ۔۔محمدوجیہہ السمائ
میں 63سال کا ایک خوبصورت اور تناوردرخت ہوں میری 17کڑور سے زیادہ شا خیں ہیں ۔ 5صوبے ہیں جن میں ہر کسی کے دل میں میرے لئے حب وطنی کوٹ کو ٹ کے بھری ہو ئی ہے ہر کوئی مجھے سنوارنا چا…
رہن رکھا ہوا ملک اورقرضوں میں جکڑی قوم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
رہن رکھا ہوا ملک اورقرضوں میں جکڑی قوم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تحریر:محمد احمدترازی
[email protected]
آج ہم آپ کو بچپن میں سنی ہوئی ایک کہانی سناتے ہیں،ایک غریب لکڑہارا روزانہ روزی کی تلاش میں جنگل جایا کرتا تھا،جنگل کے راستے میں ایک بہت بڑا…
ظالموں قا ضی آ رہا ہے
ظالموں قا ضی آ رہا ہے
شمشیر حق۔۔محمد وجیہہ السمائ،کھاریاں
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک آدمی اپنی گا ئے پر بیٹھ کر دوسرے شہر جا رہا تھا کہ قریب سے ایک اور آ دمی جو اپنی گھوڑی(وچھیری)پر بیٹھ کر قریب سے گزراتو گا ئے والے شخص نے اپنی مخصوص…
یو این او چپڑاسی سے سیکریٹری جنرل تک
یو این او چپڑاسی سے سیکریٹری جنرل تک
تحریرروف عامر پپا بریار
بھارتی کشمیر میں ایک دفعہ پھر مجبو ور ناتواں بچوں،عورتوں بزرگوں اور تحریک ازادی کشمیر کے متوالوں کی درد انگیز چیخیں صدائیں اور اہیں فضاوں میں سنائی دے رہی ہیں۔ اہل کشمیر اپنی…
لو میرج کی گرہیں
لو میرج کی گرہیں
تحریر نورالعین ساحرہ
کمرے میں ہر طرف دلہناپے کی خوشبو رچی ہوئی تھی۔ دلہن کی چوڑیوں کی کھنک، مہندی اور ابٹن کی مہک مل جل کر ایک عجیب سا خوابناک تاثر پیدا کر رہی تھی۔ بیڈ کے گرد موتیے اور گلاب کی لڑیاں شادی کے تیسرے دن تک…
جناب وزیر اعظم صاحب تبدیلی بیانات اور تقریروں سے نہیں عملی اقدامات سے آتی ۔ ۔ ۔ ۔
جناب وزیر اعظم صاحب
تبدیلی بیانات اور تقریروں سے نہیں عملی اقدامات سے آتی ۔ ۔ ۔ ۔
تحریر :۔محمد احمد ترازی
[email protected]
کہتے ہیں کہ طوطے کا ایک جوڑا دن بھر کی مسافت کے بعد رات گزارنے کیلئے ایک ویران گاؤں میں رکا،گاؤں کی ویرانی…
عیا شوں میں کٹوتی کریں
تحریر٭محمد سکندر حیدر(بولتے لفظ)
قیامت خیز سیلاب کی تباہی سے بھلا کون منکر ہو سکتا ہے۔ پاکستا ن کی تاریخ کا یہ سیلاب پوری قوم کے لیے ایک اعصاب شکن امتحان ہے۔ جس کی تباہ کاریوں کو چند الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے۔…
پی ایم لیگ (ن)کا ملازمین کی بحالی کے بل کے خلاف واک آوٹ..اور عوامی خدمت کے دعوے
خصوصی کالم: تمثیلِ سیاست
پی ایم لیگ (ن)کا ملازمین کی بحالی کے بل کے خلاف واک آوٹ..اور عوامی خدمت کے دعوے
(ن)لیگ کیایہی زمانے میں پنپنے کے انداز ہیں......؟؟؟
(ن)لیگ کا بے مقصد مو¿قف!برطرف ملازمین کی بحالی سے معیشت پر17ارب کا بوجھ پڑے گا…