جسٹس اعجاز چوہدری کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے پر اتفاق
Updated at 1155 PST
اسلام آباد…اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا بند کمرے کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کا نیا چیف جسٹس جسٹس…
Read More...
Author
admin
Economics | معاشیات
معاشیات یا اقتصادیات (Economics) معاشرتی علوم (Social Sciences) کی اہم ایک شاخ ہے جس میں قلیل مادی وسائل و پیداوار کی تقسیم اور انکی طلب و رسد کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ عربی اور فارسی میں رائج اصطلاح اقتصادیات اردو میں معاشیات کے مترادف کے طور…
جارج بش کی کتاب پوائنٹ ڈیسیشن کے انکشافات
سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اپنی کتاب میں متعدد انکشافات کیے ہیں پاکستان کے حوالے سے وہ لکھتے ہیں کہ وہ قائل ہوچکے تھے کہ پاکستان عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی نہیں کرے گا اس لیے انہوں نے ڈرونز حملوں کی اجازت دی جبکہ اعتراف کیا کہ…
ARY group to launch Urdu newspaper
KARACHI: ARY group has decided to launch a Urdu-language newspaper on the national level to keep the masses aware of current political and national issues.
Prominent journalist of the county, Mahmood Shaam has been appointed as Chief…
‘ہالی اور بالی’ اب مل کر خواب بُنیں گے
دنیا کی دو اہم فلم صنعتوں کی طرف سے مشترکہ فلم سازی بڑھانے اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔
امریکی ہالی وُڈ اور بھارتی بالی وُڈ دنیا میں سب سے زیادہ فلمیں بنانے والی فلمی صنعتوں میں شمار ہوتے ہیں۔…
ملائیشیا کے اسکولوں میں سیکس ایجوکیشن کا فیصلہ
ملائیشیا میں مذہبی جماعتوں اور فاضل کام کے بوجھ تلے دبے اساتذہ کے اعتراضات کے باوجود فیصلہ کیا گیاہے کہ اگلے سال سے ملک کے تمام اسکولوں کے سیکنڈری لیول پر جنسی آگاہی سے متعلق تعلیم دی جائے گی۔
ملائیشیا نے مذہبی جماعتوں…
پین کلر حاملہ خواتین کے لئے خطرناک
دوران حمل طویل عرصے تک پیرا سیٹا مول یا دیگر درد کش دواؤں کا استعمال بچوں خاص طور پر لڑکوں کی صحت پر سنگین اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اس بارے میں ماہرین نے حاملہ خواتین کو متنبہ کیا ہے۔
ڈنمارک کے طبی محققین نے اس بارے میں…
لاہور میں آلات موسیقی کی پینٹنگز کی منفرد نمائش
آج کل پاکستان کے ثقافتی دارالحکومت لاہور میں موسیقی کے آلات پر مبنی پینٹنگز کی ایک خوبصورت نمائش جاری ہے۔ اپنی نوعیت کی اس منفرد نمائش میں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں مصوری، موسیقی اور رقص کو یکجا کر کے پیش کیاجا رہا ہے۔…
ذوالقرنین حیدر تنقید کی زد میں
آئی سی سی اور پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کی جانب سے خود کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد لندن روانگی کے فیصلے اور کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ…