URDUSKY || NETWORK
آصف زرداری ڈرٹی ، نوازشریف ڈینجرس ہیں، ولی عہدابوظہبی Updated at 2110 PST کراچی....وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ ابوظہبی کے ولی عہد صدرآصف علی زرداری کو خراب مگر خطرنا ک قرارنہیں دیتے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف…
Read More...

سفارتی رازوں کا افشا روکنے کیلئے امریکا کا وکی لیکس سے مذاکرات سے انکار

واشنگٹن …امریکا نے اپنی لاکھوں خفیہ دستاویزات کا اجرا رکوانے کیلئے وکی لیکس کے ساتھ بات چیت کا امکان مسترد کردیا ہے ۔ انٹرنیٹ پر خفیہ دستاویزات جاری کرنے والے بین الاقوامی ادارے وکی لیکس نے امریکا کی تقریباً تیس لاکھ خفیہ سفارتی…

صرف پاکستان میں نہیں….دنیابھرمیں ایک ارب افراد صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں م

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم چلو!ملک میں صحت عامہ کے مسلے سے حکمرانوں کی جان توچھوٹی جودنیاکو دکھاو ¿ے کے لئے ہی صحیح مگر اِن کے لئے کسی حد تک ضرور دردِ سر بناہواتھا اور مجھے یہاں کہنے دیجئے !کہ اَب ہمارے حکمرانوں کو اپنے عوام کے لئے…

آنسوؤں کے رنگ

آنسوؤں کے رنگوں کو لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے بہت معمولی باتوں پر بھی آنسوﺅں نکل آتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے آنسو زندگی کے بڑے بڑے تلخ حادثات پر بھی نہیں نکلتے مگر کچھ آنسو ایسے بھی ہوتے ہیں جو آنکھوں سے نمودار تو نہیں ہوتے مگردل…

اپنااپنا ظرف ہے…حیران نہ ہوں…..!!!

ہم پر زیادہ ٹیکس لگائے جائیں .....ُٓپاکستانی نہیں، امریکی امراکا مطالبہ میہ اپنے اپنے ظرف کی بات ہے کہ ایک امریکی امرا ¿ہیں کہ جو اپنا سینہ ٹھونک کر اپنی حکومت سے انتہائی خوشدلی سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ اپنے ملک کی معیشت کو…

مجھے چا ئے نہیں پینی

کسی یورپ کے ملک کی بات ہے کہ ایک آ دمی نے ایک صحافی سے فون پر کہا کہ سر!میں آ پ سے ملنا چا ہتا ہوں تو اس صحافی نے کہا کہ ٹھیک ہے آ پ مجھے بتا دیں کہ مجھے کہاں آ نا ہوگاتو اس شخص نے ایک بہت بڑے ہو ٹل میں آ نے کی دعوت دے دی۔ جب صحافی ہو ٹل…

تلاش جس کی ہے وہ زندگی نہیں ملتی

بھارت میں اس عید الاضحی کے موقع پر بھی گائے کی قربانی پر مسلمانوں کو قتل کیا گیا۔ ان کے گھروں کو نذر آتش کیا گیا۔ پاکستان کے وجود کا مقصد مسلمانوں کو مذہبی اور انسانی حقوق کی آزادی دلانا تھا،جس ملک میں ایک مسلمان کی جانور ذبح کرنے کی جرم…

ایٹمی قوت یا بھکاری“

ہمارے ملک کو آ زاد ہو ئے الحمداﷲ63/سا ل ہو گئے ہیں اس نے کئی طر ح کے زما نے دیکھے ۔کبھی بھوک دیکھی تو کبھی ا ناج میں خود کفیل ہو ا۔کبھی کسی آمر نے اس کو لو ٹا تو کبھی جمہوریت میں اس میں کرپشن میں ا ضا فہ ہوا کو ئی” سب سے پہلے پا کستان “کے…

بیت اللہ کے مہما نوں کا فغا ں و فر یا د

مولانا مو ددی ُ فر ما تے ہیں کہ ” غلطیا ں اگر سد ھا ری نہ جا ئیں تو تیز ی سے انڈے اور بچے دینے لگتی ہیں “ گز شتہ ۳ ۶ سا لوں میں پا کستا ن کی باگ دوڑ سنبھا لنے والو ں نے اپنی پہلی غلطی کو آخری سمجھ کر کبھی اسے سد ھا رنے کی کو شش نہیں کی لہذا…

روا ئت شکن دن

وطنِ عزیز میں سرما یہ داری، جاگیر داری اور مذہبی پیشوا ئیت کی خون آشام زنجیریں شجرِ انسا نیت کے پتے پتے سے نمِ حیات چوس رہی تھیں۔ طبقاتی اور نسلی امتیاز اپنی انتہا ﺅں کو چھو رہا تھا۔تکریمِ انسا نیت قریب المرگ تھی۔ دولت کی غیر منصفا نہ تقسیم…