عالمی لائٹ ویلٹر چیمپیئن شپ پاکستانی نژاد عامر خان نے جیت لی
Updated at 0940 PST
لاس ویگاس…پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے ارجنٹینا کے مارکس میڈانا کو ہرا کر اپنے مکے کی طاقت دنیا پر واضح کرتے ہوئے عالمی لائٹ…
Read More...
Author
admin
آرجی ایس ٹی منظور ہے نہ حکومت کو عوام پر بوجھ ڈالنے دینگے، نوازشریف | اردو سکائی اخبار 11 دسمبر…
گوجرانوالہ:تین سالہ بچی کا اغوا اور قتل،ورثا کا احتجاج
Updated at 2100 PST
گوجرانوالہ....گوجرانوالہ میں تین روزقبل اغوا کی گئی تین سالہ بچی کومبینہ طور پر…
اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدیوں سے لواحقین کی ملاقات کرانے کا حکم |اردو سکائی اخبار 10 دسمبر 2010
اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدیوں سے لواحقین کی ملاقات کرانے کا حکم
Updated at 1100 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے راول پنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاپتا ہونے والے ان گیارہ…
چین نے نو بل انعا م کے مقابلے پر کنفیو شس انعا م لا نچ کر دیا
یجنگ…سی ایم ڈی…چین جہاں دنیا کے ہر میدا ن میں مغر بی مما لک پر بر تری حاصل کر نے کی کو ششوں میں مصر و ف ہے وہیں اب چین کے جا نب سے عالمی نوبل امن انعا م کے مقابلے پر کنفیو شس امن انعا م بھی لا نچ کر دیا گیا ہے ۔ مشہو ر چینی مفکر کے نا م پر…
حج اسکینڈل: ایف آئی اے کی تحقیقات بددیانتی کا ثبوت ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے حج انتظامات کے اسکینڈل کیس کی تفتیش پر عدم اطمینان اور ڈی جی ایف آئی اے وسیم احمد پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کی اب تک کی تحقیقات بددیانتی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، وفاقی…
اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، ایجنسیوں کا اعتراف |اردو سکائی اخبار 9 دسمبر 2010
اڈیالہ جیل کے لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، ایجنسیوں کا اعتراف
Updated at 1550 PST
اسلام آباد…قومی سلامتی سے متعلق دو اعلیٰ ترین خفیہ اداروں…
لاہور ہائیکورٹ:چیف جسٹس اعجاز چوہدری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
لاہور ہائیکورٹ:چیف جسٹس اعجاز چوہدری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
لاہور…چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے…
آرجی ایس ٹی اورفلڈ سرچارج پر(ق)لیگ و جے یوآئی کی مکاریاں
اِس میں کوئی شک نہیں کہ اَب بعض سیاسی واقتصادی ماہرین سمیت عوامی سطح پر بھی یہ تاثر اُبھرکر سامنے آناشروع ہوگیاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے اپنی ناقص پالیسیوں اور فرسودہ حکمت عملیوں کی وجہ سے ملکی معیشت کی دگرگوں ہوتی…
سربیا نے فرانس کو ہرا کر ڈیوس کپ جیت لیا
سربیا نے ٹینس چیمپیئن شپ ڈیوس کپ میں فرانس کو شکست دے دی ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں سربیا کی یہ پہلی جیت ہے، جس میں اس کے کھلاڑی وکٹر ٹروچکی نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے مقابلوں کے آخری میچ میں فرانس کے مائیکل لودرا کو ہرایا۔…
تیراہ بازار میں خود کش دھماکا،16افراد جاں بحق،متعدد زخمی
تیراہ…کوہاٹ میں تیراہ بازار میں واقع مسافر کوچ کے اڈے میں ایک مسافر کوچ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 16افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی کوہاٹ مسعود آفریدی کے مطابق دھماکا تیرا بازار میں واقع بس اڈے میں کھڑی مسافر کوچ…