پا ک بھارت مذاکرات ہمیشہ سے ہی بے معنی،بے فائدہ، اور سر مہری کا شکار رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ 1947ءکی غیر منصفا نہ تقسیم بر صغیر ہے ۔جس کی رو سے پاکستان کو ہر اس بنیادی چیز سے وائسرائے نے محروم کر دیا جو کہ پاکستان کا حق تھا اور تو اور اس نے تمام خوشحال صوبے، دریا،مشینری،فیکٹریاں،ریلوے اسلحہ اور…
Read More...
Author
admin
ناموس رسالت، نواز شریف گزیز پا کیوں؟
عثمان حسن زئی
[email protected]
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کل جماعتی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں ملک بھر کی دینی، مذہبی، سیاسی جماعتوں اور مشائخ عظام کی شرکت دینی حلقوں کے لیے ایک مثبت پیش رفت…
ماتحتی
تحریر : منظور قادر کالرو
ماتحتی کا مطلب ہے اپنے آپ پر کراس لگا کر باس کو ٹِک کر دینا یعنی اپنی نفی کرتے کرتے خود کو اُس مقام پر لے آنا کہ اگر باس کہے تم تو بالکل اُلو ہو تو جواب دینا مجھے بھی کچھ دِنوں سے اپنے آپ پر یہ شک گزر رہا تھا۔باس…
جاسوس کا فرار
تحریر: شہزاد اقبال
[email protected]
وکی لیکس کی تہلکہ خیز تاروں کے بعد اب سی آئی اے کے پاکستان میں سربراہ جوناتھن بینکس کے پراسرار طور پر فرار کی خبروں نے خاص اہمیت حاصل کر لی ہے اس سے قبل پشاور میں تعینات امریکی خاتون قونصل جنرل…
آ کو پریشر ایک کرشماتی علاج ۔ نہ دوا کھانے کی ضرورت نہ بد اثرات کا خطرہ
تحریر و تحقیق: محمد الطاف گوہر
[email protected]
بیماری ایک ایسی کیفیت کا نا م ہے جو کہ قدرت کے قوانین صحت کو توڑنے کا نتیجہ میں حاصل ہوتی ہے، جسکے باعث انسانی اعضاء اپنا متناسب اور معتدل عمل تبدیل کر کے سست روی یا عجلت کا شکار ہو جاتے…
کلاسیکی موسیقی کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے: حامد علی خان
پاکستان کے معروف کلاسیکی فنکار استاد حامد علی خان نے کہا ہے کہ کلاسیکی موسیقی کا مسقبل اتنا تاریک نہیں جتنا لگتا ہے اور شائقین اب ایک بار پھر اس موسیقی کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔
حامد علی خان حال ہی میں امریکہ کے دورے پر آئے جہاں…
2011 میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا عزم
بچوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے سینئر عہدیدار ڈینیل ٹول نے کہا کہ 1994 میں پاکستان میں سالانہ تیس ہزار بچے پولیو سے مفلوج ہو رہے تھے لیکن دس سال کی مربوط کوششوں کے بعد یہ تعداد سو سے بھی نیچے لائی گئی اور ان کے مطابق اگر…
بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ملکی و غیر ملکی تنظیموں کی مہم
ڈاکٹر باری نے بتایا کہ ان کے ادارے نے پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر بچوں کی شرح اموات میں کمی کے لیے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت عالمی تنظیموں سے امداد اکٹھی کر کے زچگی کے دوران ماؤں کو بر وقت طبی امداد اور تربیت یافتہ دائیوں کی…
فٹ بال ورلڈ کپ2018 کی میزبانی روس، 2022 کی قطر کے حوالے
فٹ بال کی عالمی تنظیم "فیفا" نے 2018 اور 2022 ورلڈ کپ کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر 2018 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کا تاج روس کے سر سجا ہے جبکہ 2022 ورلڈ کپ کی میزبانی کا اعزاز قطر حاصل کرنے میں کامیاب…
سال دوہزار دس کا تجزیہ: معمولی فلموں نے بڑی کاسٹ کی فلموں کوپیچھے چھوڑدیا
سال 2010 ختم ہونے میں اب صرف دس دن رہ گئے ہیں۔ اور اگر فلموں کی ریلیز کے دن یعنی جمعہ کو لگائیں تو صرف دو ہی دن باقی بچے ہیں۔ گزرے ہوئے اس سال پر نظر دوڑائی جائے تو مجموعی طور پر بالی ووڈ انڈسٹری کے لئے یہ سال ایسا تھا جس کے بارے میں…