عثمان حسن زئی
[email protected]
توہین رسالت ایکٹ میں ترمیم کی حکومتی کوششوں کے خلاف خیبر تا کراچی لاکھوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ ناموس رسالت کے معاملے پر ملک کی اکثر دینی و سیاسی جماعتوں نے شاندار اتحاد کا ثبوت دیتے ہوئے ”عوامی طاقت“ کا زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف…
Read More...
Author
admin
بینظیر کی شہادت عالمی سانحہ ہے، انکوائری رپورٹ جلد منظر عام پر لائینگے، وزیر اعظم | اردو سکائی اخبار…
بینظیر کی شہادت عالمی سانحہ ہے، انکوائری رپورٹ جلد منظر عام پر لائینگے، وزیر اعظم
Updated at 1715 PST
گڑھی خدا بخش…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بے…
آئی ایس آئی کے سربراہ کو امریکا بھیجاتو حکومت کا صفایا کردیا جائیگا، الطاف حسین : اردو سکائی اخبار…
آئی ایس آئی کے سربراہ کو امریکا بھیجاتو حکومت کا صفایا کردیا جائیگا، الطاف حسین
Updated at 1730 PST
بھٹ شاہ...متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ…
تمہارے لئے مر کے دیکھا
محترمہ کی پیدائش21 June 1953،کو کراچی میں ہوئی۔ان کی شہادت 54سال کی عمر میں راولپنڈی میں ہوئی۔ان کی شادی 1987میں موجودہ صدر آصف علی زرداری سے ہوئی۔ان کے بطن سے تین بچے جن میں بلاول بیٹا ،بختاور اور آصفہ بیٹیاں پیدا ہوئے۔ انہوں نے زیادہ…
قائداعظم ایک باہمت پر عزم شخصیت
یہ کہا نی ہے ایک نا کا م معا شرے کے کا میاب آدمی کی ایک صا حب استقلا ل کی داستا ن جو عمر بھر اپنے مقاصد سے جڑا رہاجس نے کبھی اپنی راہ کھو ٹی نہیں ہو نے دی وہ آدمی جس نے اپنے طے کر دہ ہدف کو حا صل بھی کیا اور ا س پر کبھی کسی زعم کا شکا ر نہ…
اے قائد ہم شرمندہ ہیں
آج ہم یوم پیدائش قائد اعظم اس عزم سے منا رہے ہیں کہ اس ملک کو قا ئد کے خوابوں اور اپنے آباﺅ اجداد کے جذبوں کی تعبیر بنا ئیں گے اس کو وہ اسلامی ریا ست بنا ئیں گے جس کے لئے ہماری قوم کی عظیم ماﺅوں ، بہنوں نے خون دیا۔ عزتیں دیں۔جس کی سربلندی…
ملت کا پاسباں و اسلام کا نشاں محمد علی جناح
شیکسپئر کہتا ہے کہ کچھ لوگ پیداہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ اپنی جدوجہداور کارناموں کی بدولت عظمت حاصل کر لیتے ہیں گو کہ بانئی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح میںعظمت و قابلیت اور نیک نامی کی ساری خوبیاں پیدائشی تھیں اور یہ خوش قسمتی…
نواز شریف کا وزیر اعظم گیلانی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ٹیلی فون|اردو سکائی اخبار 24 دسمبر 2010
نواز شریف کا وزیر اعظم گیلانی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ٹیلی فون
Updated at 1930 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے وزیر اعظم یوسف رضا…