URDUSKY || NETWORK
Seasonal Affective Disorder How to Avoid SAD When winter days get shorter, colder and darker, do you feel more melancholy or depressed than when the sun is shining? If so, you're not alone. Twenty percent of people in the United States react to the change of seasons with a…
Read More...

البلاغ تحریک خلافت کے عروج و زوال کی داستان

یہ 19 ویں صدی کے اواخر کی بات ہے،جب خلافت عثمانیہ بے حد کمزور ہو چکی تھی،حکومت مقروض اور ترکی کی مالی حالت انتہائی خستہ تھی،اُس زمانے میں یہودیوں کا ایک وفد جس کی قیادت ترک یہودی قرہ صوہ آفندی کررہا تھا،ترکی کے سلطان عبدالحمیدکے پاس آیا اور…

وزراء کی فوج ظفر موج

انسا نی تا ر یخ گو اہ ہے کہ مسلما نوں کی عظیم الشان سلطنتیں عوام سے نا روا سلوک، وزراءکے غلط مشوروں،دادو دہش اور شاہا نہ اخرا جا ت سے تبا ہ ہو ئیں انگر یزی دور غلا می سے قبل بھی تا ج وتخت با دشا ہوں کے مر نے کے بعد ان کی اولادوں کے حصے میں…

تم نہ سمجھو گے

کے ایم خالد آج کل کوئی سا بھی اخبار اٹھا کر دیکھ لیں،ریڈیو سن لیں یا ٹی وی کا کوئی سا بھی چینل لگا کر دیکھ لیں۔ایک ہی گردان سننے کو مل رہی ہے ،ہم بہتر ہیں ،ہم نے ماضی میں یہ کر دیا ہم مستقبل میں یہ کر دیں گے۔ہر ایک کا دعوی دوسرے سے مختلف…

ضامن

تخلیقِ پاکستان کے ابتدائی ایام میں پاک دھرتی کا ایک ایک فرد ایثار و قربانی کی چلتی پھرتی تصویر بنا ہوا تھا۔ پاکستان کے ہر شہری کا دکھ درد ا نھیں اپنا دکھ درد محسوس ہو تا تھا۔ تحر یکِ پا کستان میں اپنے مہاجر بھا ئیوں کےلئے انھوں نے جسطرح…

’مصنوعی قلت سے خوراک کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ‘

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت FAO نے کہا ہے کہ اگر دنیا کو خوراک کے ایک اور بحران سے بچانا ہے تو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں غیرضروری اضافہ روکنے کے لیے قانون سازی کرنا ہوگی۔ FAO کے ڈائریکٹر جنرل یاک ڈیوف کے…