URDUSKY || NETWORK
گوجرانوالہ 31جنوری (  پ ر   )کالمسٹ فورم ضلع گوجرانوالہ کے سالانہ انتخابات برائے 2011-12میں حصہ لینے کےلئے کالمسٹ فورم ہم خیال گروپ نے اپنا پینل تشکیل دے دیا ۔جس کے مطابق صدر قاری محمد اشرف شاکر، سینئر صدر رانا محمد ابراہیم نفیس ،نائب صدر حکیم ایم نسیم صادق، جنرل سیکرٹری محمد عمران اعظم رضا ،ایڈیشنل…
Read More...

دین اور مذہب

تحریر : انوار ایوب راجہ – برطانیہ میں تم سے بحث نہیں کرنا چاہتی تم کبھی یہ فلسفہ نہیں سمجھو گے ، تمہیں نہیں پتہ تم ہمیشہ خرافات بکتے رہتے ہو ناجانے کن پیروں کی صحبت میں بیٹھتے ہو جب میں سکول میں ٹیچر تھی تو میں نے دینیات کے طلبا…

ماں

تحریر : وسیم بیگ - سپین ہر رشتے کی محبت کو الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے مگر ماں ایک ایسا رشتہ ہے جس کی محبت کو الفاظ کی مالا میں پرونا میرے لیے ناممکن ہے بظاہر تین حرف پر مشتمل ایک لفظ ساری دنیا کی محبت اپنے اندر سموئے ہوے ہے .اس کا…

اُسوہ رسولﷺ اور ملی یکجہتی

علامہ پیرمحمد تبسم بشیر اویسی (ایم اے) سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال اللہ تعالیٰ کے احکامات ابتدائے آفرینش سے حکمت پر مبنی ہےں ۔جوں جوں نسل انسانی بلوغت کی منزلوں کو طے کرتی رہی ،ذہن انسانی ارتقاءکے مرحلے طے کرتا رہا ۔اسی مناسبت سے اللہ…

تاریخ سے سبق

حضرت محمد ﷺ اس دنیا کی وا حد ہستی ہیں جو مذ ہبی اور دنیا وی دونوں محا ذوں پر سو فیصد کا میا ب رہے ہیں ا ٓپ ﷺ نے نہ صرف دین اسلا م کو پھیلا یا بلکہ اس کے ساتھ پو ری دنیا کو ایک مو ثر سیا سی رہنما بن کر بھی دکھایا آج صدیاں گزر جا نے کے بعد…

ڈرامے ،ہنگا مے عوام کے لئے کیوں؟

گزشتہ دنوں سیا سی ہنگا مے اپنے زوروں پر تھے اس پیا لی کے طوفان نے حکومت کو تنہا کر دیا تھا حکو مت کی حلیف پارٹیاں اس کی حریف بن چکی تھیں جس میں تما م صوبوں کی پا رٹیاں شامل تھیں ان حلیف پار ٹیوں کے اپنے اپنے مقا صد اور”خالص قومی مفا دات“کی…

Predictions about Pakistan 2011

Professor Mushtaq Ahmed The ruling sign of Pakistan is Capricorn. Capricorn is the ruling sign of feudals, bureaucrats and politicians. That is why the rule of feudals has been dominant force in our politics. Capricorn is also the ruling…