امریکی میگزین پلے بوائے کے 84 سالہ بانی ہیو ہیفنر نے اپنی جواں سالہ گرل فرینڈ کرسٹل ہیرس سے شادی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے کرسمس کے موقع پر سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام چھوڑا ہے۔
24 سالہ کرسٹل ہیرس پلے بوائے کی ماڈل رہ چکی ہے، یوں وہ ہیفنر سے 60 برس چھوٹی ہیں۔…
Read More...
Author
admin
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے |اردو سکائی اخبار 5 فروری 2011
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
Updated at 0300 PST
اسلام آباد ... پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر…
جرمنی میں گوگل سرچ انجن الزامات کی زَد میں
دُنیا بھر کی طرح جرمنی میں بھی گوگل کی مقبولیت میں ہر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا گیا تھا لیکن اب کچھ عرصے سے جرمنی میں رائے عامہ کی طرف سے گوگل کی مخالفت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پروفیسر…
سیب اور انار کی ہار
اایک سیب روزانہ آپ کو ڈاکٹر سے بچاتا ہے۔سی طرح آپ نے یہ بھی پڑھ رکھا ہوگا کہ ایک انار سو بیمار۔۔ یعنی سو بیماریوں کا واحد علاج۔
لیکن ڈاکٹر سے آپ کو سیب بچا سکتا ہے اور نہ ہی انار، بلکہ صحت مند زندگی گذارنے کا وہ عشروں پر…
پرتگیا”کو ایک سال مکمل، “یہ رشتہ۔۔” نئے روپ میں، ساتھیا میں اتار چڑھاوٴ
سٹا ر پلس کے نہایت کامیاب شو "من کی آواز: پر تگیا" کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ اس شو کی جوڑی پرتگیا اور کرشن ٹیلی ویژن شوز کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی بن گئی ہے۔ ایک سال کی مختصر مد ت میں سیریل کو گیارہ مختلف ایوارڈز مل…
پاکستان کوسیلاب کی’تباہ کاریوں سے بچایا جا سکتا تھا‘
ایک امریکی محقق کے مطابق سیلاب کا پیشگی پتہ چلا لینے والے یورپی موسمیاتی ادارے اگر پاکستانی حکام کو بروقت آگاہ کر دیتے تو گزشتہ برس آنے والے شدید ترین سیلاب کی تباہ کاریوں سے بڑی حد تک بچا جاسکتا تھا۔
گزشتہ برس…
حُسنی مبارک ،مصر کاجموداورانقلابِ مصر ……!!!ٰٓایم کیوایم کا جلسہ قومی یکجہتی، انقلاب ِ…
برسوں سے فاسق فاجر اور امریکی ایجنٹ مصری صدر حُسنی مبارک کے عتاب اور قہرمیں دبی رہنے والی مصری قوم آج جس جمود کو انقلابِ مصر کا نام دے کر توڑنے کے خاطر مصر کی سڑکوں پر نکل پڑی ہے اَب اِسے اِس میں کتنی کامیابی ملتی ہے...؟ اِس سے…
گوجرانوالہ کی خبریں
گوجرانوالہ 2فروری(پ ر)سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام 4فروری بروز جمعتہ المبارک بعد نماز عشاءجامع مسجد غوثیہ اسد کالونی کھیالی میں سنی کانفرنس منعقد ہو گی جسمیں مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی محمد حنیف طیب مرکزی وائس چیئرمین پیر سید محمد اجمل شاہ…
خانہ کعبہ شریف کا دروازہ بارسلونا میں
بارسلونا (وسیم بیگ ) خانہ کعبہ شریف کا دروازہ جو کہ 1635 سے 1636 تک کے عرصہ میں خانہ کعبہ شریف کو لگا رہا ہے اسےسپین کے شہر بارسلونا میں پلاثہ ہسپانیہ کے پاس کاشہ فورم میں 20 فروری تک دیکھا جا سکتا ہے بارسلونا میں بسنے والے مسلمان…
کالمسٹ فورم گوجرانوالہ ہم خیال گروپ کے زیر اہتمام تقریب
گوجرانوالہ2فروری(پ ر) پاکستان کے معروف کالم نگار صحافی رانا محمد شفیق خان پسروری نے کہا ہے کہ کالم نگاری ایک فن ہے اور اچھا کالم نگار وہ ہوتا ہے جوقارئین کے دل ودماغ پر اثر انداز ہوتا ہے اور پڑھنے والے کی تربیت کرتا ہے۔ لکھنا ایک مقدس کام…