ڈپریشن ایک عام بیماری ہے جو ہر معاشرے میں کم و بیش یکساں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ایسے افراد جن کے دماغ میں ایک خاص قسم کا کیمیاوی مادہ بہت کم مقدار میں پیدا ہوتا ہے ان میں ڈپریشن کا عارضہ نمایاں نظر آتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغ میں خاص قسم کے کیمیاوی مادے کے کم مقدار میں بننے کی وجہ…
Read More...
Author
admin
ہیٹنگ کے لیے کوئلوں کا استعمال، بچوں کی نشو و نما پر منفی اثرات
عام گھروں کو سردیوں میں گرم رکھنے کے لیے کوئلوں کے استعمال سے چھوٹے بچوں کی جسمانی نشو و نما پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کوئلے استعمال کرنے والے گھرانوں میں تین سال کی عمر تک کے بچے…
نیپال میں گینڈوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف جنگ
نیپال میں گینڈوں کے شکار کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے نیشنل پارک کے وارڈن نریندر مان پردھان اپنے ساتھی فوجیوں کی پوری ایک بٹالین کے ساتھ ان جانوروں کے غیر قانونی شکارکو روکنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔…
برلینالے میں ’مائی بیسٹ اینیمی‘ کے چرچے
برلن فلم فیسٹول میں ایک آسٹرین ہدایت کار کی نازی دور پر مبنی طنزیہ فلم کو کافی پذیرائی ملی رہی۔ اس فلم کی کہانی ایک یہودی باشندے کے گرد گھومتی ہے۔
وہ یہودی شہری نازی دور میں خود کو اور اپنی والدہ کو بچانے کے لیے اس وقت…
’درجہ حرارت میں اضافہ سیلابوں کا باعث بنتا ہے‘
ماحولیاتی تبدیلیاں گزشتہ صدی کی آخری پانچ دہائیوں کے دوران زیادہ سے زیادہ سیلابوں کا باعث بنی ہیں۔ یہ بات بدھ کو جاری کی گئی ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
اس ماحولیاتی جائزے میں کہا گیا ہے کہ بیسویں صدی کے آخری پچاس برسوں…
دماغی اسٹروک کے بعد ہلدی سے بنی نئی دوا کارگر
امریکی محققین کی طرف سے جانوروں پر کیے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ ہلدی میں پائے جانے والے ایک کیمیائی مادے سے تیار کردہ ایک نئی دوا دماغی اسٹروک کے بعد خلیات کی نئی سرے سے افزائش میں بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
یہ نئی…
برلینالے فلم میلہ اپنے شباب پر
دس روزہ میلہ اب اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔ برلینالے کے گولڈن بیئر ایوارڈ کے مقابلے کی دوڑ میں 16 فلمیں شامل ہیں۔
کسی بھی فلمی مقابلے کو کامیاب بنانے کے لیے چند مشہور فلموں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا ہی بین الاقوامی فلمی میلے…
بچوں پر والدین کے رویوں کا اثر
نئے ماں باپ بننے والے افراد جب دوسرے لوگوں سے یہ سنتے ہیں کہ ان کا بچہ ماں پر گیا ہے تو وہ خوش ہوتے ہیں لیکن جب بچہ بڑا ہو جاتا ہے اور انہیں یہی جملہ سننے کو ملے تو وہ کبھی کبھار اسے ’بے عزتی‘ بھی سمجھ لیتے ہیں۔
بحث کے…
نیند میں چلنے کی بیماری کا تعلق کروموسومز کے نقص سے
نیند میں چلنے والوں کی چار نسلوں کے کروموسومز یا لونیے کے بارے میں کی جانے والی تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ ان میں کروموسوم 20 کا نقص پایا جاتا ہے۔
طبی سائنسدانوں کے مطابق انہوں نے ایسے جینیاتی ضوابط کا پتہ لگایا…
چیتوں کا غیر قانونی شکار کرنے والا شخص بنگلہ دیش میں گرفتار
بنگلہ دیش میں سُندربن کے جنگل سے وائلڈ لائف کے رینجرز اہلکاروں نےبغیر اجازت جانوروں کا شکار کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں چیتوں کے اعضاء برآمد کر لیے ہیں۔
وائلڈ لائف کے رینجرز اہلکاروں نے ایک خفیہ…