اس ضمن میں جہانگیر ترین گروپ نے کل باضابطہ مشاورتی اجلاس لاہور میں طلب کر لیا۔
اس حوالے سے ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ اجلاس کل شام 5 بجے اسحاق خاکوانی کی رہائش گاہ پر ہو گا۔
انہوں نے بتایا ہے کہ غیر رسمی مشاورت آج بھی جاری رہے گی، تاہم باضابطہ اجلاس کل ہو گا۔
عون چوہدری نے بتایا…
Read More...
Author
admin
وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کر دیا ہے، عثمان بزدار
عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کا منصب وزیراعظم عمران خان اور عوام کی امانت ہے، ملک و قوم اور پارٹی کے مفاد میں استعفیٰ دیا ہے، استعفے کی منظوری کے بعد وزارت اعلیٰ چھوڑ دوں گا۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا سپاہی ہوں اور…
سجل علی، احد رضا میر کی طلاق کی وجہ کونسی اداکارہ بنی؟
سوشل میڈیا پر گزشتہ روز صحافی مطلوب طاہر کا ایک ویڈیو بیان وائرل رہا جس میں اُن کی جانب سے سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان ہونے والی طلاق کی وجہ احد رضا میر کے دل پھینک اور متعدد معاشقوں کو ٹھہرایا گیا تھا۔
صحافی مطلوب طاہر کا کہنا تھا…
یوکرین: ماریوپول تھیٹر پر روسی بمباری، 300 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
یوکرینی حکام نے مقامی تھیٹر پر روسی بمباری میں میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا اور کہا کہ کم از کم 300 افراد مارے گئے ہیں۔
یوکرینی حکام کے مطابق وہ اب بھی اس ہولناکی پر یقین نہیں کرنا چاہتے، لیکن ان لوگوں کے الفاظ جو حملےکے وقت…
اسلام آباد: او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس جاری
زیراعظم عمران خان او آئی سی کونسل اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شریک ہیں۔
48 ویں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں 57 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ، مبصرین اور مہمان شریک ہیں۔
اجلاس میں کشمیر، فلسطین اور اسلامو فوبیا سمیت 140…
او آئی سی کانفرنس کی آڑ میں اسپیکر نے آئین شکنی کی، شہباز
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسپیکر کی جانب سے جان بوجھ کر اجلاس نہ بُلاکر کوشش کی گئی کہ اپوزیشن کو ٹریپ کریں۔
شہباز شریف نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن نے اسلامی ملکوں کے مہمانوں کو خوش آمدید کیا، اپنا لانگ…
روسی عدالت کی فیس بک اور انسٹاگرام پر پابندی
میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انتہا پسند سرگرمیاں ہونے پر پابندی لگائی گئی، تاہم روسی عدالت نے میٹا کمپنی کی واٹس ایپ سروسز پر پبلک پلیٹ فارم نہ ہونے کی وجہ سے پابندی نہیں لگائی۔
روسی عدالت نے میٹا کمپنی کو روس مخالف…
حرمین شریفین میں کورونا کے بعد رمضان کیلئے بڑے آپریشنل منصوبے کا اعلان
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس اس بات کا اعلان آن لائن پریس کانفرنس میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس سال رمضان میں عمرہ زائرین کی خدمت کیلئے 12 ہزار کارکنان تعینات ہوں گے، جس میں خواتین…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا صدارتی ریفرنس، صدرعارف علوی نے منظوری دیدی
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ہارس ٹریڈنگ کیخلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنے کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دیدی۔
ذرائع کے مطابق آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس دائر کرنے کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریفرنس…
نواز شریف کی وطن واپسی کب تک ممکن؟ محمد زبیر نے بتادیا
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن آئیں گے، نواز شریف وطن آکر عدالتوں کا سامنا کریں گے۔
محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان کو سلیکٹ کر کے حکومت دی گئی، کوئی گڑ بڑ نہ ہوئی…