دبئی . . . آئی سی سی نے کہاہے کہ پاکستان اور انگلینڈکے درمیان تیسرا ون ڈے میچ فکس ہونے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔آئی سی سی کے سربراہ شردپورنے دبئی میں پریس کانفرنس رتے ہوئے بتا یا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 ستمبر کو اوول میں کھیلا گیا ون ڈے میچ نہیں تھا اور میچ فکسنگ میں پاکستانی کھلاڑی ملوث نہیں تھے۔واضح رہے کہ برطانوی میڈیا نے یہ میچ فکس ہونے کا الزام عائد کیا تھا ۔ اس میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔
Hi, this is a comment.
To delete a comment, just log in and view the post's comments. There you will have the option to edit or delete them.
Hi, this is a comment.
To delete a comment, just log in and view the post's comments. There you will have the option to edit or delete them.