Pakistan Head Coach and Chief Selector, Misbah-ul-Haq, has named a 16-member squad for three ODIs against Sri Lanka that would be played from 27 September to 2 October in Karachi.
Abid Ali, Iftikhar Ahmed, Mohammad Nawaz, Mohammad Rizwan, Usman Shinwari and Mohammad Hasnain have earned recalls.
آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیاہے ، پہلے ایک روزہ میچ میں جول ولسن اور احسن رضا فیلڈ ایمپائر ہوں گے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون کو ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے میچ ریفری کی ذمہ داری تعویض کی گئی ہے جبکہ ایلیٹ پینل کے مائیکل گف، جول ولسن اور علیم ڈار ایمپائرنگ کریں گے جبکہ اس کے علاوہ انٹر نیشنل ایمپائر حسن رضا، شوزب رضا ، آصف یعقوب کو بھی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔پہلے ایک روزہ میچ میں جول ولسن اور احسن رضا فیلڈ ایمپائر ہوں گے ، ٹی ٹوینٹی سیریز میں علیم ڈار اور احسن رضا فیلڈ ایمپائر ہوں گے ۔