امام کعبہ سمیت 70سعودی علما نے فون پر ہیلو کہنے کو حرام قرار دیدیا
مانچسٹر (نمائندہ جنگ)سعودی عرب کے 70 علما بشمول امام کعبة اللہ نے ٹیلیفون پر ”ہیلو“ کہنے کو حرام قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگریزی زبان میں ہیلو جہنم کو کہا جاتا ہے اور ہیلو کے معنی جہنمی بنتا ہے اس لئے کسی بھی شخص کو جہنمی کہنا حرام ہے اس سلسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سروے اور تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ انگریز خود جب بھی فون کرتے یا وصول کرتے ہیں ”ھاء ، Hi, Ya“ استعمال کرتے ہیں جبکہ غیر انگریز میں یہ رواج پڑ چکا ہے کہ وہ ہیلو کہتے ہیں۔ اس تحقیق اور سروے کے سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کے 70 بڑے علمائے کرام نے ہیلو کہنے سے مسلمانوں کو سختی سے منع کیا ہے۔
your website is really excellent and nice the information provided in that site are really new and updated i gain congratulate mr Altaf Gohar that he have provided us the opportunity keep in touch with new information articles etc
Thank You , Also download Urdu Font Name ” Alvi Nastaleeq” to view this website in excellent view