ہما الطاف گوہر ایک انٹرویو
Huma Altaf Gohar Interview
[vsw id=”http://www.youtube.com/watch?v=6VYuTYUwWKk” source=”youtube” width=”300″ height=”250″ autoplay=”no”]
[Youtube=http://www.youtube.com/watch?v=6VYuTYUwWKk]
ہما الطاف گوہر سے ایک انٹرویو ، پہلی جماعت کی طالبہ ہے ، اپنی کلاس میں پہلی تین پوزیشن میں رہتی ہے، روزانہ سونے سے پہلے اسکا ایک سوال ہوتا ہے ، آو اللہ کی باتیں کریں اور پھر باتیں سناتے ہوئے سو جاتی ہے، ہر روز ایک نئی بات جو پہلے والی بات سے آگے سے شروع اور نیند پر ختم ۔۔۔
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
Hahaha…
cute..
خدا آپ کی بیٹی کو لمبی عمر عطا کرے اور وہ ہر کلاس میں فرسٹ آتی رہے۔
I really laughed seeing her interview and I enjoyed listening to the interview. My daughter is also laughing aftetr seeing her interview, the way she claps.
hahahaha..
ما شاء اللہ بہت پیاری بچی ہے.
MashaAllah
اللہ صالح و نیک بنائے اور طویل عمر دے۔ آمین
بہت کیوٹ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ہماالطاف ایک بہت پیاری اور مسلمان گھرانے کی بیٹی ہے ۔۔۔اورایک ایسی بیٹی جسکی معصوم
باتوں سےاندازہ ہوتاہے کہ اِسے اپنے مذہب اور اپنے اللہ سے کتنا پیار ہے میری دُعاہے کہ الطاف گوہر بھائی
آپ کواپنی بیٹی کی ایسی ہی تربیت کرنے اور اِسے اپنے اللہ اور اِس پیارے حبیب سے محبت کرنے اور اِن
کےاحکامات ماننے کی توفیق دے۔ آمین۔ محمداعظم عظیم اعظم کراچی۔