قائد اعظم محمد علی جناح ؛ یوم ولادت اور نایاب تصاویر۔۔۔۔

قائد اعظم محمد علی جناح ؛ یوم ولادت اور نایاب تصاویر۔۔۔۔

ملک بھر میں جمعہ کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 133واں یوم پیدائش منایا گیا اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ سرکاری سطح پر تقریبات کا آغازکراچی میں مزار قائد پرگارڈز کی تبدیلی سے ہوا جس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس جن میں خواتین کیڈٹس بھی شامل تھیں نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے وزیراعلیٰ اور گورنر کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی اورپھولوں کی چادر چڑھائی۔ ملک بھر میں ہونے والی تقریبات میں مقررین نے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم کے تصور پاکستان کی مکمل تشکیل آئین کے مطابق ایک جمہوری ملک کی صورت میں ہی ممکن ہے۔ دریں اثناء پاکستان میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار مذہبی جوش وخروش سے منایا۔ اس موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا

[Youtube=http://www.youtube.com/watch?v=yh4eQyrU-To]

Quaid-e-Azam
Quaid ( Bar-at-Law)
Quaid at Sibi 1948
Addressing the Nation on June 3, 1947
Inagurating State Back of Pakistan
July 1,1948
Taking Oth August 15, 1947
Inagurating First Pakistan Olympics
May 1948
Comming for Attending Assembly Session
August 15, 1947
Fatima Jinnah, Quaid, Dina Jinnah
Quaid with Fatima Jinnah
قائد اعظم محمد علی جناح ؛ نایاب تصاویر۔۔۔۔قائد اعظم محمد علی جناح ؛ نایاب تصاویر۔۔۔۔
ArticlesBlogCultureEducationFamilyPeopleتحقیقات | Researchکالم
Comments (0)
Add Comment