فیس بک مکمل بائیکاٹ

فیس بک پر جن صفحات کی وجہ سے بایکاٹ کی آواز بلند کی گئی تھی اسی طرح کے صفحات اب بھی موود  ہیں ، لہذا مزید برداشت ممکن نہیں ، مکمل بائیکاٹ ۔۔

مکملممکن
Comments (4)
Add Comment
  • فرحان دانش

    پچھلا کمینٹ غلطی سے پوسٹ ہو گیا تھا اس کو دیلیٹ کر دیں .

    آپ پی ٹی اے کو بھی شکایت کریں۔

  • جاویداقبال

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    الطاف بھائي، بات یہ ہے کہ جس دن حکومت پاکستان نےفیس بک کواوپن کیاگیاتھاتواس دن میں نےدوبارہ سرچ کیاتووہ پیج موجودتھے۔ لیکن کیاکریں ہم لوگ بہت زیادہ منافق ہوگئےہیں دراصل ہم کہتےکچھـ ہیں کرتےکچھـ ہیں۔

    والسلام
    جاویداقبال

  • شازل

    یہ پہلے ہی واضح ہو چکا تھا کہ صفحات اسی طرح رہیں گے لیکن پاکستان میں نظر نہیں آئیں گے۔
    کاش ہم کوئی مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیتے۔
    بہرحال انفرادی طور پر بھی لوگ فیصلے کررہے ہیں
    ہمارے لیے بھی دعا کیجئے گا

  • حکیم خالد

    ہم خیال دوستوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی خوش آئند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔