ویسے تو زیادہ چائے پینا صحت کے لئے صحیح نہیں ہوتا مگر سبز چائے پینے والے افراد سن لیں کہ ان کی یہ عادت ان کے لئے مفید ہے۔ تحقیق کاروں کے مطابق سبز چائے کے استعمال سے مختلف بیماریوں
سے بچا جا سکتاہے ۔ سبز چائے دنیا میں پی جانے والی زیادہ تر مشروبات میں سے ایک ہے ۔ طبی ماہرین کے مطابق سبز چائے کا استعمال انسانی صحت کے لئے بہت ہی مفید ہے ، اس کے استعمال سے مختلف بیکٹیریا اور وائرس سے بچاؤ ہوتی ہے ، سبز چائے دل ، ذیابطیس کینسر جیسے بیماریوں سے بھی تحفظ کر سکتی ہے ۔جاپانی طبی ماہرین کے مطابق سبز چائے وزن گھٹانے کے لئے بھی بہت مفید ہے ۔ روزانہ پانچ کپ سبز چائے کے پینے سے 70 سے 80کیلوریز استعمال ہوتی ہیں۔ ہانگ کانگ کے چینی طبیتحقیق کاروں کے مطابق سبز چائے کااستعمال آنکھوں کے لئے بھی مفید ہے۔
after seeing your green tea i remembered i bought green tea from pakistan to make and it’s been in my kitchen for a long time i completely forgot about it
):
جسے آجکل گرين ٹی يا چائينيز ٹی کہا جاتا ہے دراصل يہ صرف چاء ہے اور اسے دودھ کے بغير پيا جاتا ہے ۔ جسے آجکل کشميری چائے کہا جاتا ہے جس ميں دودھ ڈالا جاتا ہے اور اس کا رنگ گلابی ہوتا ہے ۔ يہ دراصل سبز جاء ہے
قہوہ جسے آجکل گرين ٹی کہا جاتا ہے اور کالی چائے جسے آجکل چائے کہا جاتا ہے کے متعلق تحقيق يہاں ملاحظہ ہو
https://www.theajmals.com/blog/%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%88-%D9%86%D9%82%D8%B5%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA