ای سی ایل سے نام نکالنے کامعاملہ،نواز شریف نے حکومتی شرائط مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا،عمران حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی

Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) has decided not to attend today’s meeting of the Federal Cabinet’s subcommittee on the Exit Control List (ECL), PML-N leader Ata Tarar said on Wednesday.
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کامعاملہ طول پکڑنے لگا۔سابق وزیراعظم نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ نواز شریف نے فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے ضمانت دی ہے اور کوئی پابندی نہیں لگائی۔ عدالت کے سوا کسی کو جواب دینے کا پابند نہیں ہوں۔حکومت کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے اس حوالے سے خواجہ حارث اور دیگر وکلا کے ساتھ مشاورت بھی شروع کردی ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ نے مشروط رضامندی ظاہر کی تھی۔ حکومت نے شرط عائد کی ہے کہ نواز شریف ملک سے باہرجانے سے پہلے ضمانتی بانڈز جمع کرائیں اور واپسی کی تاریخ بھی متعین کریں۔

decides not to attend committee meetingNawaz Sharif on ECL: PML-N stands by its stancePakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) has decided not to attend today’s meeting of the Federal Cabinet’s subcommittee on the Exit Control List (ECL)PML-N leader Ata Tarar said on Wednesday.ای سی ایل سے نام نکالنے کامعاملہ،نواز شریف نے حکومتی شرائط مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا،عمران حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی
Comments (0)
Add Comment