لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف درخواست پر ینگ ڈاکٹرز کی قیادت کو طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف درخواست پر ینگ ڈاکٹرز کی قیادت کو طلب کرلیا

The Lahore High Court (LHC) on Wednesday expressed strong anger over postgraduate training doctors – who have been protesting against Medical Teaching Institutions (MTI) Act and possible privatisation of the hospitals – for suspending treatment to patients and not appearing in the hearing today despite of court’s orders

لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف درخواست پر ینگ ڈاکٹرز کی قیادت کو طلب کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہر صورت ہڑتال ختم کرائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے استفسار کیا کہ ابھی تک ہڑتالیوں کیخلاف پیڈایکٹ کے تحت کارروائی کیوں نہیں کی گئی ؟قانون کی عملداری کے اس معاملے پر انتظامیہ کے ساتھ ہیں ، عدالت نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن نے ابھی تک ان کے لائسنس کیوں منسوخ نہیں کئے ؟عدالتیں موجود ہیں تو پھر ہڑتال کیوں کی گئی ؟عدالت نے کہا کہ اگر ڈاکٹروں کے اعتراضات تھے تو عدالت سے رجوع کرتے ،عدالت شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمہ دارہے ۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ڈاکٹروں کی ہڑتال ہر صورت ختم کرائیں گے ،عدالت نے ینگ ڈاکٹرز کی قیادت کو طلب کرلیا، عدالت نے صدرلاہورہائیکورٹ بار کو بھی طلب کرلیا۔

Court expresses anger over protesting doctors for abandoning treatment to patientslahore high courtThe Lahore High Court (LHC) on Wednesday expressed strong anger over postgraduate training doctorsThere is no concept of doctors going on strike all over the world […] who gives license to these doctors?” the court askedلاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف درخواست پر ینگ ڈاکٹرز کی قیادت کو طلب کرلیا
Comments (0)
Add Comment