جھنگ(سید عد نا ن نو ر)کپاس کے کاشتکار موجودہ بارشوں سے فصل کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات کریں اس مقصد کے لئے کپاس کے کھیتوں کے چاروں اطراف کھائی کھود کر بارش کا پانی اس میں ڈال کر اپنی قیمتی فصل کو محفوظ بنائیں۔یہ مشورہ ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت(توسیع)یوسف حسن تتلہ نے اپنے ایک بیان میں دیا۔انہوں نے بتایا کہ آئندہ دنوں میں مزیدبارشوں کا امکان ہے لہذا کاشتکار کپاس کی فصل کی حفاظت کے لئے چوکس رہتے ہوئے ضروری انتظامات کریں۔انہوں نے کہا کہ کپاس کی فصل کو